اپنی زندگی کے ہر قدم پر کامیابیوں سے ہمکنار ہونے اور ناکامیوں اور شرور سے حفاظت اور جملہ مقاصد میں بامراد ہونے کے لئے درج ذیل الواح اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ تمام الواح ’’قلعی کی دھات‘‘ سے تیار کردہ ہیں۔ آج ہی رابطہ فرمائیں اور ان الواح کے حیرت انگیز کرشمات ملاحظہ فرمائیں ۔
لوح
شرف مشتری Loh Sharf-e-Mushtari |
لوح شرف
مریخ Loh Sharf-e-Mareekh |
لوح
زحل Loh Zohal |
حصول مال ودولت اوراسباب مال کیلئے …خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید ۔انتہائی سعد اور پرُتاثیر اوقات میں تیار کردہ خاص لوح۔ |
لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ، دل کوقوی کرنا ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترہے۔ |
تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے میں موثر۔ مخلوق پر تسلط کے لیے لا جواب ہے۔ |
لوح شرف
شمس Loh Sharf-e-Shams |
||
حصول عزت و شہرت، عروج وترقی و بلندی سب دشواریاں اور مشکلات کے حل کے لئے موئثر ہے۔ |
لوح برج جوزا Loh Burj-e-Joza |
لوح برج ثور Loh Burj-e-Sour |
لوح برج حمل Loh Burj-e-Hamal |
حامل لوح آنتوں ،پیٹ ،اعصابی امراض اور
خاص طور پر پھیپھڑوں کے امراض سے محفوظ رہتا ہے۔ ذہنی و نفسیاتی مسائل سے
تحفظ اور مادی معاملات حل ہونے اور رُوحانی ترقی کیلئے لوح جوزا خوب کام
کرتی ہے۔ حامل لوح کے اندر وجدانی کیفیات پیدا کرتی ہے۔تحریر وتقریر میں
نکھار اور کامیابی لاتی ہے۔ |
اگر اس لوح کواپنے
پاس رکھیں توحاسدوں کی زبان بندی ہوگی ۔ جن لوگوں
میں کمانے کی قوت کی کمی ہو یا قسمت نہ کھلتی ہو یا لوگوں میں عزت نہ ہوتی
ہوتو ان کیلئے یہ لوح بڑی مفید اور مؤثر ہے۔ وہ ثوری افراد جو کاروبار اور
مالی حالات میں کامیابی چاہتے ہوں، اس لوح کو اپنے پاس رکھیں ۔ |
برج حمل کی لوح کا حامل فرد نظامِ ہضم کے
امراض، کان کی بیماریوں،اعصابی امراض، لقوہ،قولنج،رعشہ اور بلغمی امراض سے
محفوظ رہتا ہے۔اگر کسی مرض کا شکار ہوتو اس لوح کی برکت سے معجزاتی طور پر
شفایاب ہونے لگتا ہے۔ |
لوح برج سنبلہ Loh Burj-e-Sumbula |
لوح برج اسد Loh Burj-e-Asad |
لوح برج سرطان Loh Burj-e-Sartan |
سنبلی لوح ہر اس شخص کو بھی مفید ہے جو لوگوں
سے دھوکا کھا سکتا ہے اور ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے۔ مستقبل کی حفاظت
لوح سنبلہ سے ہی ہوسکتی ہے. یہ لوح اِن لوگوں کو بھی فائدہ دے گی۔
جو دوسروں کی ہمدردی چاہتے ہیں، گھریلو انتظام کواپنے ہاتھ میں
لینا چاہیں یا آرٹ میں مشہور ہونا چاہیں یا وہ لوگ جو کمرشل
صلاحیتوں سے محروم ہیں۔ |
برج اسد کے حاملین کیلئے یہ لوح افسران
وحکام سے کام لینے اور خلقت میں یا ماتحت لوگوں کے دلوں میں خوف رکھنےکیلئے
بھی خوب کام کرتی ہے۔ ۔ حامل لوح بلاؤں اور ناگہانی مصیبتوں سے اللہ تعالیٰ
کے فضل سے محفوظ رہتا ہے۔ عوام الناس مسخر وفرمانبردار ہوکر حکم مانتے ہیں
۔ |
اس لوح کی برکت سے حامل لوح نظام ہضم ،جلدی
امراض، سانس اور گردوں کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔یہ لوح خوداعتمادی ،محبت
وشفقت آمیز خیالات میں وسعت اور گہرائی پیدا کرتی ہے۔ جنسی سرد مہری کو
ختم کرتی ہے۔ خواتین میں نسوانی حسن وخوبصورتی کوجاذبیت بخشتی ہے۔ اور
مردوں میں تحفظی جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ |
لوح برج قوس Loh Burj-e-Qous |
لوح برج عقرب Loh Burj-e-Aqrab |
لوح برج میزان Loh Burj-e-Meezan |
برج قوس کی یہ لوح خواتین میں لیکوریا کی بیماری سے
شفایابی میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ عرق النساء ،وجع المفاصل اور حلق کی
بیماریوں سے تحفظ بخشتی ہے۔ سیروسیاحت کرنے والے افرادکیلئے نفع بخش ثابت
ہوتی ہے۔ بطور پرائیویٹ سیکرٹری کام کرنے والے افراد اور سیاستدانوںکیلئے
اچھی شہرت کی ضامن ہے۔ سوچ میں نئے انداز اور نئے زاویے پیدا کرتی ہے۔ یہ
لوح مال ودولت اور خوش بختی کواس طرح کشش کرتی ہے جیسے لوہے کو مقناطیس۔ |
سحر جادو، ٹونہ اور آسیب سے حفاظت میں رہتا
ہے۔ یہ لوح موذی امراض اور موذی حشرات الارض سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
یہ لوح سرجن ڈاکٹرز ،افواج کے سپاہی اور افسران،سائنس کے مختلف
شعبوں سے متعلقہ افراد،عدلیہ سے متعلقہ افراد اور تحقیق کرنے والے
افراد کیلئے بھی خوش بختی لاتی ہے۔ جنسی امراض ،سرحلق وناک کی
بیماریاں اور معدے کے امراض سے شفایابی کیلئے اسباب پیدا کرتی ہے۔ |
آنکھوں کی بیماریوں،گردوں اور مثانہ کی تمام
بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ غصہ کرنے والے افراد میں نرم مزاجی
پیدا کرتی ہے۔ آرٹ اور ماڈلنگ کے شعبہ سے متعلقہ افراد اگر اس لوح
کواپنے پاس رکھیںتو اپنے شعبہ میں کمال حاصل کرسکتے ہیں۔ تذبذب کے
شکار افراد میں قوت فیصلہ کو بڑھاتی ہے۔ رومانس ،محبت اور حصول
شادی میں کامیابی کیلئے قوی التاثیر ہےَ۔ |
لوح برج حوت Loh Burj-e-Hout |
لوح برج دلو Loh Burj-e-Daloo |
لوح برج جدی Loh Burj-e-Jadi |
جو لوگ کمزور ستاروں کے تحت پیدا ہوتے ہیں
اور آئے دن مصائب وناکامی کا شکار رہتے ہیں یا مریض رہتے ہیں۔ ان
کے لیے لوح برج حوت بہت کارآمد ہے۔تمام کمزوریوں کو خواہ جسمانی
ہوں یا مادی دُور کردیتی ہے۔ یہ لوح آنکھوں کی بیماریوں اور نظام
ہضم کی خرابی سے شفایابی کا سبب بنتی ہے۔ حاملین لوح کے خوابیدہ
پیار ومحبت کے جذبات کو بیدار کرتی ہے۔ ڈاکٹرز ،نرسز،میڈیسن سے
متعلقہ افراد کے لیے خوش بختی لانے کا سبب بنتی ہے۔ |
جو لوگ اس لوح کواپنے پاس رکھیں گے اُن میں آرٹ،
اخلاق،تواضح ،استقلال پیدا ہوگا۔ اور اس طرح حاملین لوح دوسروں کے
فریب اور حسد سے محفوظ رہیں گے۔اطلاعات ونشریات کے شعبہ سے منسلک
افراد، پبلشرز،الیکٹرک میڈیا،ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے متعلقہ افراد
،سوشل ویلفیر اور ٹیکنیکل اداروں میں کام کرنے والے تمام افراد بھی
اس لوح کی برکت سے ناموری حاصل کرسکتے ہیں۔ان
شاء اللہ |
یہ لوح جاہ ومرتبہ،کفایت شعاری کی صفات
پیدا کرتی ہے۔ طویل العمری اور تحمل وبرداشت کی توفیق پیدا کرتی ہے۔جو لوگ
چاہتے ہیں کہ ہم میںجاہ طلبی کے مظاہرہ اور کوشش کرنے کی قوت پیداہو۔اور
خواہشات مرتبہ ودولت کی زیادتی ہو۔ توان کو برج جدی کی یہ لوح اپنے پاس
رکھنا چاہئے۔ یہ لوح ستارہ زحل کی نحوست کی ساڑھ ستی کے بداثرات سے حامل
کواس طرح بچاتی ہے جس طرح بارش سے چھتری ۔ مخلوق پر تسلط رہتا ہے۔ لوگوں پر
رعب اور دبدبہ حاصل ہونے لگتا ہے۔ |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024