لوح برج حمل حاکم سیارہ مریخ

قیمت:2000روپے

یہ لوح ان تمام افراد کے لیے مؤثر ہے جن کی تاریخ پیدائش 22مارچ تا20اپریل ہے۔
یاجن افراد کا نام ان حروف(ا،ل،ع،ی)سے شروع ہوتاہے۔
اَللّٰھُمَّ یَا بَشْمَخْ بَشْمَخْ ذَالْاَھَامُوْاشَیْطِیْثُوْن٭اَلَّذِیْ لَہُ الْاَسْمَائُ الْحُسْنٰی والْصِّفَاتِ الْعُلْیَا وَ الْبَھْجَۃُ وَالْضِّیَائُ والْنُّوْرَ۔
اردوترجمہ:’’اے اللہ جس کے اچھے اچھے نام بلند اور معتبر اور روشن صفات ہیں۔‘‘
یہ کلمہ برج حمل پر کندہ ہے جس کی برکت سے برج قائم ہے اور جوفرشتے اس برج اور آسمان پر ہیں اسی کلمہ سے اللہ تعالیٰ عزوجل کی حمد وثنا کرتے رہتے ہیں۔ جب کوئی فرد اِن اسماء اور بروج کے طلسمات کواپنے پاس رکھتا ہے توفرشتے اس کی طرف متوجہ ہوکر اس کا مقصد معلوم کرتے ہیں۔ اگر اس کی خواہش جائز ہے تو وہ سب اس کی حاجت روائی کی دُعا کرتے ہیں۔اگر اس کی نیت بدی پر ہے تو خاموش ہوکر کہتے ہیں کیسا دلیر بندہ ہے کہ اپنے مالک سے بدی کا طلب گار ہے اور دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی خواہش کو بھُلا دے ،عدم قبول ِدُعا کی یہی وجہ ہے۔جاہل گمان کرتے ہیں کہ کلام ِ الٰہی میں تاثیر نہیں،اللہ تعالیٰ ایسے عقیدہ سے بچائے۔آمین
یَامَلْثِیْھَطَیَااَجِبْ یَااِسْرَافِیْلُ۔اَلَّذِیْ اِنَّمَا اَمْرُہُ اِذَا اَرَادشَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ۔
ترجمہ :’’وہ ذات جس کے ارادے اور لفظ ’’کن‘‘کہنے سے ہر چیز وجود میں آتی ہے۔‘‘
منسوبی اسماء(یامالک یا قدوس)جوروزانہ ورد کئے جائیں گے۔
عاملین وکاملین فرماتے ہیں کہ یہ اسم صورِ حضرت اسرافیل پر لکھا ہوا ہے۔اور یہ اسم برج حمل سے منسوب ہے۔
خواص لوح حمل: برج حمل کی لوح کا حامل فرد نظامِ ہضم کی امراض، کان کی بیماریوں،اعصابی امراض، لقوہ،قولنج،رعشہ اور بلغمی امراض سے محفوظ رہتا ہے۔اگر کسی مرض کا شکار ہوتو اس لوح کی برکت سے معجزاتی طور پر شفایاب ہونے لگتا ہے۔دشمنان کی ظاہری وباطنی ریشہ دوانیوں سے محفوظ رہتا ہے۔اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہونے لگتا ہے۔ مقدمات میں فتحیابی اور سحر،جادو،ٹونہ اور آسیب سے محفوظ رہتا ہے۔جس فرد کے پاس یہ لوح ہوتی ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے والا ذلیل وخوار ہوتا ہے۔ اور کبھی غلبہ نہیں پاتا کیونکہ یہ لوح قوت وشجاعت کے لیے مؤثر ہے۔ میاں بیوی میں تفرقہ ہے یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی چلی آرہی ہے یا کسی کو دشمن کا خوف واندیشہ ہے یاکسی میدان جنگ یا خطرناک مقام پر جانے کا خوف ہے یا کسی بڑی جماعت پر فتحیابی مقصود ہے اور اس سے حفاظت بھی درکار ہے۔ ان تمام مقاصد کے لیے لوح ِ حمل نہایت قوی الاثر ہے۔ تمام امیدیں جو اعلیٰ طبقہ سے وابستہ ہوں پوری ہوتی ہیں۔ تسخیر ِ افسران وامراء اور وزراء کے لیے بھی سریع التاثیر ہے۔ اس لوح کی روحانیت کاروبار اور ملازمت میں ترقی دلاتی ہے۔ دبی ہوئی خواہشات کی تکمیل کے لیے یہ لوح معاون ثابت ہوتی ہے۔ان شاء اللہ۔ یہ منگل کے دِن مریخ کی ساعت میں تیار کریں جبکہ سورج برج حمل میں ہو۔اس کے لیے سال بھر میں صرف ایک ماہ ہی میسر آتاہے۔
صدقات: چقندر،گاجر،دال مسور،گندم،قند سیاہ،سرخ کپڑا،سرخ پھول وغیرہ
اوقات ِ صدقہ اور پہننے کا وقت: منگل کو ایک گھنٹہ بعد طلوع ِ آفتاب

منسوبی لوح یہ ہے

اس لوح کے سیدھی طرف (یامالک یا قدوس)کا نقش مربع سدسی (262=21-283)اور الٹی طرف (یَامَلْثِیْھَطَیَا)کا مربع سدسی(595=21-616)پُر کیا گیا ہے۔ برج حمل اور اس کے حاکم سیارہ مریخ کی منسوبات لوح میں دی گئی ہیں۔ لوح کو مطلوبہ وقت میں تیار کرکے اپنے پاس رکھیں۔ واضح رہے کہ یہ الواح کاغذ پر تیار نہیں کی جاتیں بلکہ دھات پر ہی ان کے قوی ترین اثرات ہوتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے خود تیار نہ کرسکیں تو خوبصورت لاکٹ کی شکل میں دھات پر تیار شدہ لوح بھی مناسب ہدیہ پر ہم سے منگواسکتے ہیں۔ تحریر کردہ صدقہ کسی غریب مسکین کو دے کر لوح پہن لیں اور روزانہ منسوبی اسمائے باری تعالیٰ کا کثرت سے ورد کریں۔ ان شاء اللہ بہت جلد لوح کے فیوض وبرکات حاصل ہونے لگیں گے۔
نوٹ: نقالوں سے محتاط رہیں اور یہ الواح صرف روحانی دکان دار العمل چشتیہ سے طلب فرمائیں۔ کیونکہ تمام الواح عملیاتی قواعد وضوابط کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔ ربع صدی کی تحقیق کے بعد یہ الواح تیار کی گئی ہیں۔ اب تک ہزاروں افراد اِن الواح کے فیوض وبرکات سے کامیاب زندگی گزاررہے ہیں۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2024

Subscribe for Updates

Name:       

Email: