پریشانیوں، آفتوں، مصیبتوں، تکلیفوں، مشکلات میں
گرفتار، خوشیوں سے ناامید، زندگی سے مایوس
بےبس افراد کیلئے خوشخبری

دار العمل چشتیہ کے شعبہ’’ روحانی علاج‘‘ کی بنیاد 1996 میں حضرت اقدس ولی کامل شیخ العاملین حضرت مولانا محمد امان اللہ نقشبندی نور اللہ مرقدہ کی دعاؤں اور سرپرستی میں رکھی گئی۔ الحمد للہ! 1996سے یہ شعبہ تاحال بلا تفریق مذھب و مسلک، عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔ کئی عاملین اور روحانی معالجین اس شعبے میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں اور دے رہے ہیں۔الحمد للہ!ایک کثیر تعداد میں اندرون اور بیرون ملک سائلین اور روحانی مریض فیض یاب ہو چکے ہیں۔
نظرِبد، جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کا روحانی علاج، ہر قسم کی مصیبتوں و پریشانیوں سے نجات، روحانی و جسمانی بیماریوں سے شفاء، جائز مقاصد کے حصول اور حاجتوں کے پورا ہونے کے لیے زود اثر اور تیر بہدف قرآن کریم، حد یث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، بزرگانِ دین، علمائے کرام اور ماہرین فنِ عملیات کے مستند، انمول و مجرب عملیات و تعویذات کو بروئے کار لاتے ہوئے روحانی رہنمائی اور روحانی علاج کیا جاتا ہے۔
نظرِبد، جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کی روحانی علاج کے ساتھ ساتھ مکمل رہنمائی بھی کی جاتی ہے تاکہ آئندہ مبتلا نہ ہوں۔ ان کو حفاظت کے خاص طریقے بتائے اور سکھائے جاتے ہیں ۔ جہاں ضرورت محسوس ہو، مریضوں کو حفاظتی اعمال کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔
سالہا سال سے جنات اور جادو کی اذیت میں مبتلا، سحرِ مسلسل (مسلسل جادو) کےمریضوں کو روحانی اعمال کی اجازت دی جاتی ہے اور چلہ کشی بھی کروائی جاتی ہے تاکہ وہ اس قابل ہوں کہ آئندہ خودسے اپنا اور اپنے اہل و عیال کا روحانی علاج کر سکیں۔

روحانی علاج گاہ کے روحانی تشخیص کرنے کے اصول

جو لوگ روحانی تشخیص کروانا چاہتے ہیں، وہ پہلے ’’روحانی تشخیص کرنے کے اصول‘‘ پڑھ لیں اور پھر رابطہ فرمائیں۔

 

روحانی علاج کے لیے رابطہ کرنے والے پہلے کیا کریں؟

مہربانی فرما کر روحانی علاج گاہ رابطہ کرنے سے پہلے’’روحانی علاج کرنے کے اصول ‘‘پڑھیں اور پھر رابطہ فرمائیں تاکہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ آپ کس طریقے پر ہماری روحانی رہنمائی چاہتے ہیں؟ اس طرح با مقصد بات چیت ہوتی ہے اور وقت بھی بچتا ہے۔

 

روحانی علاج گاہ میں درج ذیل مسائل کے لیے رہنمائی کی جاتی ہے

درج ذیل مسائل سے نجات اور مقاصد کے حصول کے لیے روحانی علاج گاہ اپنی خدمات فراہم کرتا ہے:۔

ہر طرح کی بندش

Hurdles/Obstacles
شیطان

Satan/Shaitan
آسیب، جنات

Asaib, Jinnat
سحر و جادوہر قسم

Types of Magic
       
زوجین

Husband Wife
شادی

Marriage
حسد

Envy, Jealousy
نظر بد

Evil Eye
       
تعلیمی

Education
اولاد

Children
گھریلو/خاندانی

Family
سسرال

In-Laws
       

دشمن
Enemy

جائیداد

Property
رزق، معاش

Finance
محبت

Love
       

چوری

Theft

نفسیاتی مسائل

Psycho Problems

روحانی بیماریاں

Spiritual
Illness
جسمانی بیماریاں

Medical Illness
       
متفرق مسائل

Misc.
Problems
حاجات کا پورا ہونا

Fulfillment of Needs
پریشانیوں سے نجات

Get Rid of Problems
عدالت، قید

Court /
Jail

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، لاہور، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: