مطب العارف

مایوس، لاعلاج اور حصولِ شفاء کے لیے در بدر بھٹکتے مریضوں کیلئے پیامِ صحت

مختلف بیماریوں کے شکار، در بدر بھٹکتی مخلوقِ خدا کی حقیقی خدمت اور اُن کی مجرب، آزمودہ ادویات تک رسائی، ان کی جان امراضِ کثیرہ سے چھڑوانے، صحت مندی کے متلاشیوں کو صحت یابی جیسی نعمت از سرِ نو مل جانے پر تہہ دل سے بارگاہِ الٰہی میں اُٹھنے والے ہاتھوں اور پُر خلوص، مقبول ترین دعائوں کے حصول کیلئے 1996میں دارالعمل چشتیہ کے زیرِ اہتمام ’’مطب العارف‘‘ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مطب العارف سے پاکستان بھر بلکہ بیرون ممالک سے بھی لوگ پورے اعتماد اور یقین کے ساتھ مختلف بیماریوں سے چھٹکارے اور شفا یابی کیلئے ادویات منگوانے کیلئے رجوع فرماتے ہیں۔ آپ بھی مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ فرما سکتے ہیں۔ مطب العارف میں تمام خدمات آن لائن اور بذریعہ فون دی جاتی ہیں۔  معالجین سے رابطہ کر کے ان سے ملاقات بھی کی جاسکتی ہے۔
دارالعمل چشتیہ کے شعبہ طبی علاج میں ہر طرح کی بیماری کے طبی علاج کے بارے میں رہنمائی کی جاتی ہے۔ رہنمائی دو طریقوں سے کی جاتی ہے
۔(۱) طریقہ علاج کے مطابق: آپ کو جس طریقۂ علاج کے ذریعے علاج کروانا ہو، ذیل میں سے اس کو منتخب فرمائیں۔ منتخب طریقۂ علاج کے رہنمائی کے طریقۂ کار اور معالجین کی تفصیل اسی طریقۂ علاج کے صفحے پر دی گئی ہیں۔ درج ذیل طریقۂ علاج سے آپ استفادہ کر سکتے ہیں:۔
 
Homeopathy

ہومیو پیتھی
Bio Chemic

بایو کیمک
Herbal Medicine

طبِ یونانی
Prophetic Medicine

طبِ نبوی
Treatment with Diet

علاج بالغذا
Spiritual Treatment

روحانی علاج
Reiki

ریکی
Aromatherapy

خوشبو تھراپی
Color Therapy

 رنگ و روشنی
Cupping Therapy

حجامہ
Electro Homeopathy

الیکٹروہومیو پیتھی
Allopathy

ایلوپیتھی
Hypnotherapy

ہپنو تھیریپی
Psychotherapy

سائیکو تھیریپی
Meditation

مراقبہ

 ۔(۲) بیماری کے مطابق: ’’جسم کے مختلف حصوں کی بیماریوں اور ان کے علاج جاننے کے لیے کلک کریں‘‘ کا نیچے عنوان دیا ہوا ہے۔ اس پر جائیں اور اپنی متعلقہ بیماری کے بارے میں رہنمائی حاصل کریں۔
 

جسم کے مختلف حصوں کی بیماریوں اور ان
کے علاج جاننے کے لیے کلک کریں

 
طبی مشورے
ہومیو پیتھک  
بائیو کیمک  
طبِ یونانی  
علاج بالغذا  
روحانی علاج  

مزید تفصیل

مفید مضامین
کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں؟  
گرمی کے موسم میں کیا کریں؟  
دل کے مریضوں کیلئے احتیاط  
شوگر کے مریض کیلئے احتیاط  
اپنی جلد کا خیال رکھیں  

مزید تفصیل

مفید ویڈیوز
   
   
   
   
   

مزید تفصیل

مفید کتب و رسائل
   
   
   
   
   

مزید تفصیل

جھگڑالو پن غصہ کی زیادتی ضدی پن گالیاں دینا
جھوٹ بولنا چوری کی عادت کہنا نہ ماننا حسد کرنا
مار پیٹ کرنا چڑچڑاپن بات بات پر رونا بد تمیز
پڑھائی سے بھاگنا سبق یاد نہ رہنا امتحان کےوقت گھبراہٹ کمزور حافظہ
احساس کمتری ڈرپوک/بزدل شرمیلا پن خود اعتمادی کی کمی
مٹی کھانا کم یا نہ کھانا زیادہ کھانا بھوک نہ لگنا
سوکھا پن بستر پر پیشاب کرنا دودھ نہ پینا زیادہ سونا

درج بالا بچوں کے چند مسائل لکھے گئے ہیں۔ ان میں یا مزید کوئی اور مسائل ہوں تو ان کے علاج کے لئے رابطہ فرمائیں۔  مزید تفصیل

ٹینشن ڈپریشن ہر قسم کا خوف مایوسی / نا امیدی
غصہ کی زیادتی شک وہم گھبراہٹ
خیالات کا ہجوم لوگوں میں گھبراہٹ احساس برتری احساسِ کمتری
خود اعتمادی کی کمی تشویش مار پیٹ کرنا حسد کرنا
خودکشی کا رجحان گالیاں دینا مغرور طبیعت شہوت کی زیادتی
صرف اپنی بات سنانا قوت فیصلہ کا فقدان اپنے آپ کو کاٹنا روتے رہنا
ایک ھی بات بار بار اور ہر بار دہرانا موت کی تمنا کرنا اور دعا کرنا لوگوں سے ملنا مشکل لگے دوسرے کوقتل کرنا چاھے
اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا اکیلے رہنے کی خواہش دوسرے کی بات بار بار کاٹنا نقصان دینے کا رجحان

درج بالا چند ذہنی و نفسیاتی امراض لکھے گئے ہیں۔ ان میں یا مزید کوئی اور ذہنی و نفسیاتی امراض ہوں تو ان کے علاج کے لئے رابطہ فرمائیں۔ مزید تفصیل
نوٹ: جادو، جنات کے مریض عمومًا نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں، جن کا نفسیاتی علاج نہ کروایا جائے تو مریض یہی سمجھتا ہے کہ جادو یا جنات کا اثر ختم نہیں ہوا۔ ایسے مریضوں کا روحانی علاج کے ساتھ لازمی نفسیاتی علاج کروانا چاہئے اور غفلت نہیں کرنی چاہئے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: