روحانی علاج کے حوالے سے فارم پُر کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

ہم آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں اور آپ کو بہتر سے بہترخدمات مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اگر آپ کو کسی بھی سوال کا جواب ویب سائٹ پر نہ ملے، کسی بارے میں مزید معلومات درکار ہوں، روحانی مدد درکار ہو، روحانی علوم سیکھنے میں تعاون و راہنمائی چاہتے ہوں،اگر آپ کسی مریض کا علاج کر رہے ہیں اور کوئی پریشانی یا رکاوٹ آ رہی ہے اور آپ اس سلسلے میں رہنمائی چاہتے ہیں یا کوئی بھی اور بات ہو جو ہمارے ادارے سے متعلق ہو تو مہربانی فرما کر اس فارم کو پر کرکے ہمیں ارسال کر دیں۔ آپ کو جلد از جلد جواب دے دیا جائے گا اور ادارہ آپ سے جو ممکن تعاون ہو سکتا ہوگا، ضرور کرے گا۔ روحانی درسگاہ کے طالب علموں اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کے ممبران کو فوقیت دیتے ہوئے ان کو جواب پہلے دیے جائیں گے۔ طالب علم اپنا رجسٹریشن نمبر اور ممبران اپنا ممبرشپ نمبر لازمی لکھیں۔

نام

جنس

مُلک

ای میل

فون نمبر

موبائل نمبر

سوال کا شعبہ

تفصیل

 

Landline :   0092-42-35410586 
Cell :   0092-343-7772772 
Skype : darulamalchishtia
(ادارے کے بارے میں معلومات کے لئے)
Skype : ruhaniilajgah (برائے روحانی علاج)
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore, PostCode-54570, Pakistan
Email:
info@darulamal.org
(ادارے کے بارے میں معلومات کے لئے)
          
ruhaniilajgah@gmail.com (برائے روحانی علاج)

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: