دار العمل چشتیہ کے شعبہ آڈیوویڈیومیں درج ذیل موضوعات پر مشتمل آڈیوز اور ویڈیوز کی وسیع کولیکشن دستیاب ہیں۔اس بات کا خاص لحاظ رکھا گیا ہے کہ کوئی بھی آڈیو یا ویڈیوشریعت کے لحاظ سے قابلِ اعتراض نہ ہو اور پوری کوشش کی گئی ہے کہ میوزک سےپاک ہو۔ جو حضرات اپنی مرضی کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی تیار کروانا چاہتے ہوں، وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔تفصیل درج ذیل ہے

تلاوت بیانات مناظرے نعت حمد
درسِ حدیث درسِ قرآن رقیہ شرعیہ عربی اناشید نظمیں
جادو اور جنات کے بارے میں عملیاتی اعمال قصیدے دعائیں

تلاوت بیانات مناظرے نعت حمد
درسِ حدیث درسِ قرآن رقیہ شرعیہ عربی اناشید نظمیں
ڈاکومنٹریز جادو اور جنات کے بارے میں جن نکالنے کی ویڈیوز

دارلعمل چشتیہ کے شعبہ آڈیو ، ویڈیو میں عملیات اور روحانی علاج سے متعلق کافی مواد موجود ہے جس سے عوام و خواص، دونوں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اس شعبہ میں اس بات کا اہتمام کیا گیا ہے کہ مریضوں اور عاملین حضرات کے لئے آڈیو ویڈیوز دستیاب ہوں جن میں بالخصوص منزل ،سورۃ بقرہ ، سورۃ یٰسین  ، سورۃ رحمن، سورۃ مزمل اور اذان جیسے اعمال جو کہ جادو،جنات اور جسمانی امراض میں بھی خاطر خواہ فائدے مند ہیں اور آپ سینکڑوں میل دور بیٹھ کر بھی ہم سے براہِ راست استفادہ  کر سکتے ہیں۔
اسی طرح عملیات کے مشہور اعمال مثلا چہل کاف، چہل قاف، منزل ، دعائیں مثلاً حزب البحر و حزب النصر اور قصیدے مثلاً قصیدہ طوبٰی و قصیدہ حسنٰی وغیرہ  کی بھی آڈیوز دستیاب ہیں۔
جادواور جنات کے اثرات گھروں اور جگہوں سے ختم کرنے کے لئے خاص اعمال کی خاص ترتیب سے ریکارڈنگ کی گئی ہے  جس کو لگانے سے اثرات تیزی سے ختم ہوں گے۔ ان شاء اللہ تعالٰی

جسمانی بیماریوں کے لئے سورۃ رحمن کا روزانہ صبح شام بغورسننا حیرت انگیز طور پر صحت پر شفائیہ اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی طرح ہماری اجازت کے ساتھ منزل اور سورۃ بقرہ کا مخصوص اوقات میں سننا آپ کو جادو جنات کے اثرات سے بہت حد تک نجات اور بچاؤ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ان شاء اللہ۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: