دارالعمل چشتیہ کی روحانی دکان روحانی علاج کرنے والے عاملین کے ساتھ ساتھ روحانی مریضوں اور روحانی علوم سیکھنےوالےطالب علموں کے لئے قائم کی گئی ہے تاکہ روحانی علاج معالجہ، چلہ کشی، روحانی تجربات کرنے کے لئے جن اشیاء کی ضرورت پڑتی ہے، وہ ایک جگہ باآسانی مناسب قیمت پر دستیاب ہو سکیں۔
مختلف مقاصد کے لئے مختلف تعویذات (چھپے ہوئے اور ہاتھ کے لکھے ہوئے) دستیاب ہیں جو کئی سالوں سے روحانی معالجین اعتماد سے اپنے مریضوں کو استعمال کروا رہے ہیں۔
    روحانی مریضوں اور روحانی معالجین کے لیے مختلف مقاصد کے لیے تیار روحانی علاج اور روحانی مجربات بھی موجود ہیں۔ منتخب کریں اور اعتماد سے استعمال کرکے فائدہ اٹھائیں۔ عاملین اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروا سکتے ہیں۔
ادارہ یہ سہولت بھی دیتا ہے کہ اگر کسی سائل
/مریض یا کسی عامل کو کوئی خاص علاج تیار کروانا ہو، تعویذات لکھوانے ہوں، کوئی خاص کلام کے تعویذات زیادہ تعداد میں تیار کروانے ہوں، کسی خاص وقت یا اوقات میں تعویذات یا الواح تیار کروانی ہوں،  تو ان کے لئے بھی انتظام موجود ہے۔ بہت احتیاط اور توجہ سے مطلوبہ کام کیا جاتا ہے۔ تعویذات عام کالی سیاہی، خاص کالی سیاہی، دیسی کالی سیاہی، زعفرانی سیاہی، مشک و زعفران کی سیاہی اور مشک و زعفران و عنبرکی سیاہی سے بھی لکھےجاتے ہیں۔ اسی طرح کوئی سورت یا خاص کلام خاص تعداد میں پانی یا تیل پر دم کروا کر دینے کی بھی سہولت موجود ہے۔
روحانی دکان میں تین شعبے ہیں:
 (1) غیر دم شدہ اشیاء    (2) دم شدہ اشیاء    (3) تیار روحانی علاج۔
سب کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔
گھر بیٹھے تمام اشیاء منگوائیں۔ ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔ پیشگی رقم کے بغیر اشیاء نہیں بھیجیں جائیں گی۔

روحانی دکان میں غیر دم شدہ درج ذیل اشیاء دستیاب ہیں۔ آرڈر کی تکمیل کے وقت جو قیمت ہوگی، وہی تصور کی جائے گی۔ تمام اشیاء گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔  خزینۂ روحانیات کے ممبران، روحانی درس گاہ کے شاگردوں اور زیادہ تعداد میں لینے والوں کے لیے رعایت۔

 
خوشبویات / دھونی دینے کے لیے اشیاء

اگربتیاں

بخور سٹک

بخورات

بخور دان

لوبان

حرمل

عود کی لکڑی

صندل

گوگل

عطر

عطر سپرے

پرفیوم نان الکحلک

عربی باڈی سپرے

عربی ائیر فریشنر

کوئلہ
 
تعویذات اور الواح لکھنے کے لیے

مشک نافہ

زعفران

عنبر

کاغذ

بھوج پتر

ہرن کی جھلی

ہرن کی کھال

پلیٹیں

زعفرانی سیاہی

کستوری سیاہی
   
تعویذات، الواح اور نورانی انگوٹھی

چھپے ہوئے تعویذات

ہاتھ کے لکھے تعویذات

فلیتے

بتیاں

الواح

نورانی
پیالے

نورانی
انگوٹھی
 
روحانی علوم سیکھنے اور روحانی علاج میں استعمال ہونے والی متفرق اشیاء

چراغ

EMF Meter

آلہ نور

آلہ یکسوئی

Out of Stock

تسبیحات

نگینے

قرعہ رمل

اگربتی سٹینڈ


 روحانی دکان کی خصوصیت ایسی اشیاء ہیں جن پر مختلف مقاصد کے لئے مختلف دم کیے گئے ہیں۔ اور تجربے میں بہت مفید ثابت ہوئی ہیں۔ ان تمام روحانی اشیاء پرپہلےعاملین دم کرتے ہیں، پھر استاد العاملین حضرت خالد مقبول حفظہ اللہ خود دم کرتے ہیں۔ اس کے بعد  جنات سے دم کروایا جاتا ہے۔ یہ اشیاء عوام کے ساتھ ساتھ عاملین کے لئے بہت کارآمد اور آسانی کا ذریعہ ہیں تاکہ عامل حضرات بآسانی یہ اشیاء مریضوں کو استعمال کروا سکیں۔ آج کے دور میں وقت کی کمی اور برکت نہ ہونے کی وجہ سے دوسرے افراد کی طرح روحانی معالجین کو بھی مشکل پیش آتی ہے کہ کہ کس طرح کم وقت میں زیادہ علاج تیار کیا جائے؟  پھر افرادی قوت کی کمی بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ان مسائل کومد نظر رکھتے ہوئے کئی طرح کی روحانی اشیاء تیار کی گئی ہیں۔
آرڈر کی تکمیل کے وقت جو قیمت ہوگی، وہی تصور کی جائے گی۔ تمام اشیاء گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔  خزینۂ روحانیات کے ممبران، روحانی درس گاہ کے شاگردوں اور زیادہ تعداد میں لینے والوں کے لیے رعایت۔
زیادہ تعداد میں لینے والوں کے لئے یہ سہولت ہے کہ کوئی لیبل نہیں لگایا جاتا  تاکہ وہ اپنے نام سے اپنے مریضوں کو استعمال کروا سکیں۔
تفصیل درج ذیل ہے

خوشبویات / دھونی دینے کے لیے روحانی اشیاء

روحانی اگربتی

روحانی بخور

روحانی عطر

روحانی لوبان

روحانی حرمل

روحانی دھونی
   
کھانے پینےکی روحانی اشیاء

روحانی نمک

روحانی چینی

روحانی آبِ شفاء

روحانی عرق گلاب

روحانی پھکی

روحانی شہد

روحانی آٹا

روحانی چھوہارے

روحانی کلونجی
     
پہننے اور جسم پر ملنے کی روحانی اشیاء

روحانی چھلہ

روحانی کڑا

روحانی دھاگہ

روحانی ڈوری

روحانی تیل

روحانی صابن

روحانی مہندی

روحانی
اُبٹن
روحانی علاج میں استعمال ہونے والی متفرق روحانی اشیاء

روحانی تعویذات

روحانی الواح


روحانی چراغ

روحانی موم بتی

روحانی مٹی

روحانی راکھ

روحانی
سیاہی

روحانی کیل

جس طرح ایک میڈیکل سٹور میں تیار دوائی ملتی ہیں، اسی طرح ہمارے ادارے نے  تیار روحانی علاج بنائے ہیں۔ یہ علاج مریضوں پر کامیاب تجربات کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔ مریضوں کے ساتھ ساتھ روحانی معالجین بھی اعتماد سے استعمال کروا سکتے ہیں۔ علاج کی مکمل تفصیل، پرہیز اور طریقۂ استعمال کا پرچہ ہمراہ ہوتا ہے۔ عاملین اور روحانی معالجین کے لئے خاص رعایت ہے۔ دورانِ علاج کسی بھی قسم کی علاج سے متعلق پریشانی ہو تو مکمل رہنمائی کی جاتی ہے۔

تیارعلاج کی تفصیل کے لیے اس لنک پر جائیں

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024 

 

Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: