لوح ِ برج جوزا حاکم سیارہ عطارد
قیمت:2000روپے |
یہ لوح ان تمام افراد کے لیے
مؤثر ہے جن کی تاریخ پیدائش 22مئی تا21جون ہے۔
یاجن افراد کا نام ان حروف(ق،ک)سے شروع ہوتاہے۔
اَللّٰھُمَّ یَاخَیْثُوْا مَیْثُوْراً اَرْقِشْ دَارَعِلّیُّوْنَ۔٭اَلَّذِیْ
سَبَقَتْ اَولِیَّتُہٗ قَبْلِ کُلِّ قَبْلٍ فَلَاقَبْلَ اِلَّا وَاَنْتَ
قَبْلَہُ۔ترجمہ:’’اے وہ ذات جو ہر پہلی چیز سے بھی پہلے موجود تھی۔‘‘
یہ کلمہ برج جوزا پر کندہ ہے جس کی برکت سے برج قائم ہے اور جوفرشتے اس برج
اورآسمان پر ہیں اسی کلمہ سے اللہ تعالیٰ عزوجل کی حمد وثنا کرتے رہتے ہیں۔ جب
کوئی فرد اِن اسماء اور بروج کے طلسمات کواپنے پاس رکھتا ہے توفرشتے اس کی طرف
متوجہ ہوکر اس کا مقصد معلوم کرتے ہیں۔ اگر اس کی خواہش جائز ہے تو وہ سب اس کی
حاجت روائی کی دُعا کرتے ہیں۔اگر اس کی نیت بدی پر ہے تو خاموش ہوکر کہتے ہیں کیسا
دلیر بندہ ہے کہ اپنے مالک سے بدی کا طلب گار ہے اور دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ
اس کی خواہش کو بھلا دے ،عدم قبول ِدُعا کی یہی وجہ ہے۔جاہل گمان کرتے ہیں کہ کلام
ِ الٰہی میں تاثیر نہیں،اللہ تعالیٰ ایسے عقیدہ سے بچائے۔آمین
یَاحَجْطَتِیْ اَجِبْ یَاسَمْسَائِیْلُ۔اَلَّذِیْ یُحْیِیْ وَیُمِیْتُ۔
ترجمہ: وہ ذات جو زندگی بخشتی اور فنا کرتی ہے۔
منسونی اسماء:
(یاعلی یاعظیم)جو روزانہ ورد کئے جائیں گے۔
عاملین وکاملین فرماتے ہیں یہ اسم برجِ جوزا سے منسوب ہے۔اس اسم کی برکت سے حضرت
عیسیٰ علیہ السلام مردے زندہ کرتے تھے۔
خواص لوحِ جوزا
وہ تمام افراد جن کا منسوبی برج جوزا ہے اُن کے لیے یہ لوح تمام اُمور میں کامیابی
کی ضمانت دیتی ہے۔حامل لوح آنتوں ،پیٹ ،اعصابی امراض اور خاص طور پر پھیپھڑوں کے
امراض سے محفوظ رہتا ہے۔ ذہنی و نفسیاتی مسائل سے تحفظ اور مادی معاملات حل ہونے
اور رُوحانی ترقی کے لیے لوح جوزا خوب کام کرتی ہے۔ حامل لوح کے اندر وجدانی کیفیات
پیدا کرتی ہے۔تحریر وتقریر میں نکھار اور کامیابی لاتی ہے۔ دماغی صلاحیتوں کوجلا
بخشتی ہے۔ اس لوح کی برکت سے درس وتدریس کے کاموں میں ترقی کے اسباب پیدا ہونے لگتے
ہیں۔ لوح جوزا احساس کمتری کو ختم کرکے اظہار خیال کی قوت کو پروان چڑھاتی ہے۔ حامل
لوح میں ملنساری اور مطابقت پذیری کی صلاحیتوں میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ یہ لوح
امتحان میں کامیابی ،محبت سرفرازی ،حصول ویزا ایمیگریشن میں کامیابی اور ماڈلنگ میں
شہرت کا سبب بنتی ہے۔یہ لوح بدھ کے روز ساعت عطارد میں تیار کی جاتی ہے۔ جبکہ شمس
برج جوزا میں ہو۔ سال بھر میں ایک ماہ ہی اسے تیار کرنے کے لیے میسر آتا ہے۔ اگر
وقت گزر گیا تو پھر سال بھر انتظار کرنا پڑے گا۔
صدقات:
کھچڑی ،مونگ،کپڑا سبز ،روغن زرد،گل کنیر زرد وغیرہ
اوقات صدقہ اور لوح
پہننے کا وقت: بدھ کو
دوگھنٹہ بعد طلوح آفتاب
منسوبی لوح یہ ہے
اس لوح کے سیدھی طرف (یاعلی
یاعظیم) کا نقش مربع نصفی (152کانصف کیا568=8-576)اور الٹی طرف (یَاحَجْطَتِی)کا
مربع سدسی (420=21-441)پُر کیا گیا ہے۔ برج جوزا اور اس کے حاکم سیارہ عطارد کی
منسوبات لوح میں دی گئی ہیں۔ لوح کو مطلوبہ وقت میں تیار کرکے اپنے پاس رکھیں۔ واضح
رہے کہ یہ الواح کاغذ پر تیار نہیں کی جاتیں بلکہ دھات پر ہی ان کے قوی ترین اثرات
ہوتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے خود تیار نہ کرسکیں تو خوبصورت لاکٹ کی شکل میں دھات پر
تیار شدہ بھی لوح مناسب ہدیہ پر منگواسکتے ہیں۔ تحریر کردہ صدقہ کسی غریب مسکین کو
دے کر لوح پہن لیں۔ اور روزانہ منسوبی اسمائے باری تعالیٰ کا کثرت سے ورد کریں۔ ان
شاء اللہ بہت جلد لوح کے فیوض وبرکات حاصل ہونے لگیں گے۔
نوٹ:
نقالوں سے محتاط رہیں اور یہ الواح صرف روحانی دکان دار العمل چشتیہ سے طلب فرمائیں۔
کیونکہ تمام الواح عملیاتی قواعد وضوابط کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔ ربع صدی کی
تحقیق کے بعد یہ الواح تیار کی گئی ہیں۔ اب تک ہزاروں افراد اِن الواح کے فیوض
وبرکات سے کامیاب زندگی گزاررہے ہیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024