خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید
دارالعمل چشتیہ کی سالہا سال کی مجرب لوح
 جس نے تجربہ کیا  خوب فائدہ اٹھایا
لائف ٹائم فوائد کی حامل لوح

عروج وترقی ، تسخیر خلائق، حصول شان وشوکت اور علومرتبت کیلئے روحانی تحفہ
شمس سیارگان فلکی میں سب سے بڑا اور شہنشاہ کا درجہ رکھتا ہے۔ سب سے نورانی اور طاقت وراثر زمین پرڈالنے والا ہے۔ زندگی اور روح کی توانائی اسی سے قوت پاتی ہے۔ شمس برج حمل میں حرکت کرتا ہوا جب 19درجے پر پہنچتا ہے تو اسے شرف ہوتا ہے۔ اس وقت جو مخفی قوتیں زمین پراثر انداز ہوتی ہے۔ اگر ان کو ضبط میں لایا جائے تو وہ اپنی طاقت سے حامل کیلئے عظیم ہیبت، رعب اور قوت پیدا کرے گا اور ممتاز حیثیت لائے گا۔ شرف شمس کی لوح جس فرد کے پاس ہو۔ اللہ تعالیٰ اسے عزت وتوقیر عطا فرمائے۔ حامل لوح کی شان وشوکت ہر خاص وعام میں بڑھ جاتی ہے۔ حامل لوح کی عزت وشہرت ، عروج وترقی کمال بلندیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ سب دشواریاں اور مشکلیں حل ہو جاتی ہے۔ عوام الناس مسخر وفرماں بردار ہو کر ہر حکم مانتے ہیں۔ شرف شمس کی لوح خواتین وحضرات سب کے لئے مفید یکساں ہے۔ گورنمنٹ اور پرائیویٹ ملازم، تاجر حضرات ، ڈاکٹرز، لیڈرز، وکلاء، سب اس لوح مبارک سے یکساں فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جن خوش نصیبوں کے پاس شرف شمس کی لوح ہو گی۔ وہ سمجھ لیں کہ دوسرے تمام لوگوں سے مستقبل کی کامیاب زندگی کے حصول کیلئے انہوں نے میدان مار لیا ہے۔ ان شاء اللہ ۔
ہدیہ لوح:3000روپے (علاوہ ڈاک خرچ)۔

رعایتی پالیسی

پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہیں۔

قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون

Retail,پرچون۔  

رعایت قسم
کوئی نہیں عوام
کوئی نہیں ممبر خزینہ روحانیات
کوئی نہیں شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
5% ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد

Wholesale,تھوک۔  

تھوک کے لیے کم از کم 6 عدد الواح لینا لازمی ہے۔

۔6عدد الواح خریدنے پر %10 رعایت حاصل کریں۔

 


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 
2021

Subscribe for Updates

Name:       

Email: