خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید
دارالعمل چشتیہ کی سالہا سال کی مجرب لوح
جس نے تجربہ کیا خوب فائدہ اٹھایا
لائف ٹائم فوائد کی حامل لوح
لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ،
دل کوقوی کرنا ، غلبہ براعداء ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں
وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترین ہے۔
مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ اور فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد
ہے۔ جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی
آرہی ہے یا کسی کو کسی دشمن کا خوف و اندیشہ ہے یا کسی میدان جنگ یا
خطرناک مقام
پرجانے کاخوف ہے یا کسی بڑی جماعت پر فتح پانی مقصود ہے اوراس سے حفاظت بھی درکار
ہے یا مقدمہ میں فتح پانا ہے توان تمام مقاصد
کے لیے لوح شرف مریخ نہایت قوی الاثر ہے
۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور
کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ،ان شاء اللہ تعالیٰ۔ امراض میں لقوہ ۔ قولنج ۔رعشہ اور
بلغمی مزاج کیلئے بھی مفید ہے ۔
ہدیہ لوح:3000روپے(علاوہ ڈاک خرچ)۔
رعایتی پالیسی |
پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہیں۔
قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون |
Retail,پرچون۔ |
رعایت | قسم |
کوئی نہیں | عوام |
کوئی نہیں | ممبر خزینہ روحانیات |
کوئی نہیں | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
5% | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
Wholesale,تھوک۔ |
تھوک کے لیے کم از کم 6 عدد الواح لینا لازمی ہے۔
۔6عدد الواح خریدنے پر %10 رعایت حاصل کریں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
دارالعمل چشتیہ،
پاکستان -- 2021