روحانی دکان میں مختلف قسم کے چھپے ہوئے تعویذات
دستیاب ہیں جو روحانی علاج میں استعمال ہوتے ہیں۔ آج کل وقت کی شدید کمی کی وجہ
سے زیادہ تعویذات لکھنا ممکن نہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کے ہاتھ سے لکھے ہوئے
تعویذات کی تاثیر، چھپے ہوئے تعویذات سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس لئے عاملین چھپے
ہوئے تعویذات پر اپنا عمل پڑھ کر دم کر دیتے ہیں تاکہ ان میں بھی تاثیر بڑھ
جائے۔ کچھ تعویذات بغیر دم ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔
قرآنی و نورانی تعویذات پر اسی کلام کا ہی دم کرنا فائدہ مند ہے۔ ایک بہت اہم
نکتہ تعویذات کی تاثیر کو بڑھانے اور اس کا بھرپور فیض حاصل کرنے کا یہ ہے کہ
جس تعداد میں وہ کلام تعویذ میں لکھا گیا ہے، اسی تعداد کا دم کیا جائے۔
دوسرا دم کرنے کا طریقہ عاملین کے لیے ہے۔ عاملین اپنے عمل کا، جس عمل کے وہ
عامل ہوتے ہیں، دم کرتے ہیں۔ اس کا فلسفہ یہ ہے کہ ہتھیار وہی چلانا چاہئے، جو
پاس ہو، اس سے فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔ اپنے مقصد کا تعویذ منتخب کریں اور اپنا
عمل پڑھ کر دم کریں، ان شاء اللہ مریض/طالب کو بہت فائدہ ہو گا اور عامل کو
اپنا مقصد حاصل ہوگا۔
ویب سائٹ پر تمام تعویذات کے نمونے اور ان کے خواص اور طریقہ استعمال کے لیے
علیحدہ علیحدہ پی ڈی ایف بنائی گئی ہیں جس کا لنک متعلقہ تعویذات کی قسم کے صفحے پررکھا گیا
ہے۔ پی ڈی ایف میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ لوگوں کی آسانی
کے لیے اضافہ کی تاریخ لکھی جاتی ہے تاکہ پتہ لگ سکے کہ آپ کے پاس تازہ ترین پی
ڈی ایف ہے یا نہیں۔
نمونے کے تعویذات پر واٹر مارک لگایا گیا ہے۔ جو لوگ تعویذات خریدیں گے، ان پر
واٹر مارک نہیں ہوگا۔
نوٹ: اپنی مرضی کے تعویذات چھپوانا چاہیں تو اس کی بھی سہولت
موجود ہے۔
روحانی دکان میں دستیاب تعویذات کی اقسام
دیگر تعویذات | روحانی درسگاہ کی کاپیوں والے تعویذات |
روحانی درسگاہ کی کاپیوں کے تعویذات
روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے اعمال، جن کی کاپیاں ساتھ دی جاتی ہیں، ان کاپیوں میں درج تعویذات میں جو پرنٹڈ تعویذات دستیاب ہیں، ان کی تفصیل کے لئے متعلقہ کاپی کے نام پر کلک کریں۔
دیگر تعویذات
روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے اعمال کے علاوہ جو پرنٹڈ تعویذات دستیاب ہیں، ان کی تفصیل کے لئے متعلقہ تعویذ کی قِسم پر کلک کریں۔
قرآنی سورتیں اور آیات | قرآنی آیات | قرآنی سورتیں |
نورانی | درود شریف | اسماء الحسنیٰ |
نقوش | فلیتے / بتیاں | بزرگانِ دین |
متفرق | لعینوں کے نام | خالی خانے |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024