اسماء الحسنٰی کے تعویذات
اسماء الحسنٰی کے تعویذات سے مراد ایسے تمام تعویذات ہیں جو صرف اسماء الحسنٰی پر مشتمل ہوں۔ کوئی ایک اسم الہی، ایک ہی اسم الہی ایک سے زائد بار یا ایک سے زائد اسماء الحسنٰی کا مجموعہ ہوں۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
ننانوے(99) اسماء الحسنیٰ کاتعویذ عامیلین اور روحانی معالجین میں بہت مجرب مانا گیا ہے۔ دنیا کے ہرجائز کام، مقصد، خواہش کے حصول کیلئے اس کواستعمال کیا جا سکتا ہے۔ ہر طرح کی مصیبت، پریشانی، آفت سے نجات کیلئے اس کواستعمال کیاجاسکتا ہے۔ |
ہ99 اسماء الحسنی | PN/A-001 | 1 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ تعویذ خاص کرجادو سے نجات کیلئے استعمال کیاجاتا ہے۔ مریض ہو یا جگہ پر جادو کا اثر ہو، کسی بھی طرح کی جادو کی وجہ سے بندش لگی ہو، سب سے نجات کیلئے یہ تعویذ بہت مجرب ہے۔ |
قابض 903 بار | PN/A-002 | 2 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ تعویذ خاص کرجنات سے نجات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ مریض ہو یاجگہ پرجنات کا اثر ہو یا بسیرا ہو، سب سے نجات کیلئے یہ تعویذ بہت مجرب ہے۔ |
قہار کا 306 مرتبہ والا خاص تعویذ برائے مختلف مقاصد | PN/A-003 | 3 |
140 | 100 | زعفرانی | سفید |
اسم ذات کا خاص تعویذ ہے جو ہر جائز مقصد کیلئے اور ہر پریشانی سے نجات کیلئے بہت مجرب ہے۔ برکت ورحمت کے حصول، امراض سے شفا، شادی، کاروبار، رزق، تعلیم، محبت، دلی مراد، دشمن، مقدمات، جائیداد، الغرض ہر طرح کے مسائل کے حل اور جائز مقصد کیلے بہت مجرب ہے۔ |
اسم ذات ’’اللّٰہ‘‘ کا خاص تعویذ | PN/A-004 | 4 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
اس خاص تعویذ کو ہر قسم کے آسیب وجن سے نجات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ نیز جس شخص کا کوئی دشمن ہو اور اس دشمن سے آمنا سامنا رہتا ہو، دشمن پیچھے پڑ گیا ہو اور جب موقع ملے، نقصان دیتا ہو، دشمن سے لڑائی شروع ہو گئی ہو تو اس دشمن کو مقہور کرنے، اس پرغالب آنے، اس کے شر سے نجات حاصل کرنے کیلئے اس تعویذ کواستعمال کریں۔ ان شاء اللہ دشمن مقہور ہو گا اور دشمنی سے باز آ جائے گا۔ |
مقہوریٔ اعداء … دفع آسیب جنات | PN/A-005 | 5 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ ایک خاص تعویذ ہے جو آتشی مزاج رکھنے والے اسماء الحسنیٰ کامجموعہ ہے اور آتشی مزاج رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ جن افراد کے نام ا، ھ، ط، م، ف، ش، ذ سے شروع ہوتے ہوں، ان کے لیے یہ تعویذ ہے۔ |
آتشی مزاج والے اسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ | PN/A-006 | 6 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ ایک خاص تعویذ ہے جو بادی مزاج رکھنے والے اسماء الحسنیٰ کامجموعہ ہے اور بادی مزاج رکھنے والوں کیلئے بہت مفید ہے۔ جن افراد کے نام ب، و، ی، ن، ص، ت، ض سے شروع ہوتے ہوں، ان کیلئے یہ تعویذ ہے۔ |
بادی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ | PN/A-007 | 7 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ ایک خاص تعویذ ہے جو آبی مزاج رکھنے والے اسماء الحسنیٰ کامجموعہ ہے اور آبی مزاج رکھنے والوں کیلئے بہت مفید ہے۔ جن افراد کے نام ج، ز، ک، س، ق، ث، ظ سے شروع ہوتے ہوں، ان کیلئے یہ تعویذ ہے۔ |
آبی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ | PN/A-008 | 8 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ ایک خاص تعویذ ہے جو خاکی مزاج رکھنے والے اسماء الحسنیٰ کا مجموعہ ہے اور خاکی مزاج رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ جن افراد کے نام د، ح، ل، ع، ر، خ ،غ سے شروع ہوتے ہوں، ان کیلئے یہ تعویذ ہے۔ |
خاکی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ | PN/A-009 | 9 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ خاص تعویذ ہے جو ہر جائز مقصد کیلئے اور ہر پریشانی سے نجات کیلئے بہت مجرب ہے ۔ امراض سے شفا، شادی، کاروبار، رزق، تعلیم، محبت، دلی مراد، دشمن، مقدمات، جائیداد، الغرض ہر طرح کے مسائل کے حل اور جائز مقصد کے لیے بہت مجرب ہے۔ |
یا حی یا قیوم 174 بار | PN/A-010 | 10 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024