خالی خانوں والے تعویذات
روغنی،
سفید اور نیوز کاغذ پر مثلث (3*3)، مربع (4*4)، (8*8)، (9*9)
اور
۔(10*10) خالی خانوں
والے تعویذات۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
100 | زعفرانی | روغنی |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے او ر چھڑکنے کے لیے زعفرانی سیاہی سے خالی خانوں کوپُر کریں اور مریضوں اور سائلین کواستعمال کروائیں۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔۔ | PO/E-001 | 1 | |
100 | کالی | روغنی |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے او ر چھڑکنے کے لیے زعفرانی سیاہی سے خالی خانوں کوپُر کریں اور مریضوں اور سائلین کواستعمال کروائیں۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ | PO/E-002 | 2 | |
100 | کالی | روغنی |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔یہ تعویذ خاص کر’’لشکر فرعون غرق شود ‘‘ کے مشہور تعویذ کو لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ |
۔64 خانے کا (8*8) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ | PO/E-003 | 3 | |
100 | زعفرانی | روغنی |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے او ر چھڑکنے کے لیے زعفرانی سیاہی سے خالی خانوں کوپُر کریں اور مریضوں اور سائلین کواستعمال کروائیں۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (چھوٹا سائز)۔ | PO/E-004 | 4 | |
100 | کالی | روغنی |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے او ر چھڑکنے کے لیے زعفرانی سیاہی سے خالی خانوں کوپُر کریں اور مریضوں اور سائلین کواستعمال کروائیں۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (چھوٹا سائز)۔ | PO/E-005 | 5 | |
135 | 100 | کالی | نیوز |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ یہ تعویذ نیوز کاغذ پرپرنٹ کیاگیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ چراغ میں جلانے والے فلیتے اورسونگھنے والی بتیاں بنانے کیلئے بھی اس تعویذ کو استعمال کیاجاتا ہے۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ | PO/E-006 | 6 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ یہ تعویذ نیوز کاغذ پرپرنٹ کیاگیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ چراغ میں جلانے والے فلیتے اورسونگھنے والی بتیاں بنانے کیلئے بھی اس تعویذ کو استعمال کیاجاتا ہے۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (چھوٹا سائز)۔ | PO/E-007 | 7 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ یہ تعویذ سفید کاغذ پرپرنٹ کیاگیا ہے۔یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پرلگانے، کسی جگہ دبانے کیلیے استعمال کروایا جاسکتا ہے۔ |
۔16 خانے کا مربع (4*4) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ | PO/E-008 | 8 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
اس تعویذ میں16خانے بنائے گئے ہیں۔ یہ تعویذ سفید کاغذ پرپرنٹ کیاگیا ہے۔یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پرلگانے، کسی جگہ دبانے کیلیے استعمال کروایا جاسکتا ہے۔ |
۔16 خانےکا مربع (4*4) خالی تعویذ (چھوٹا سائز)۔ | PO/E-009 | 9 |
100 | کالی | روغنی | اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیےکالی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ | ۔9 خانے کا مثلث (3*3) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ | PO/E-010 | 10 | |
100 | زعفرانی | روغنی | اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیے زعفرانی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ |
۔9 خانے
کا مثلث(3*3) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ |
PO/E-011 | 11 | |
135 | 100 | کالی | نیوز | اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ یہ تعویذنیوز کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ چراغ میں جلانے والے فلیتے اور سونگھنے والی بتیاں بنانے کے لیے بھی اس تعویذ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ |
۔9 خانے کا مثلث
(3*3)
خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ |
PO/E-012 | 12 |
135 | 100 | کالی | نیوز | اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ یہ تعویذنیوز کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ یہ چھوٹے سائز کا تعویذ ہے۔ چھوٹے فلیتے/بتیاں لکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وار کر جلانے والے تعویذ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ |
۔9 خانے کا مثلث
(3*3)
خالی تعویذ (چھوٹا سائز)۔ |
PO/E-013 | 13 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ سفید کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے۔ یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پر لگانے، کسی جگہ دبانے کے لیے استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ |
۔9
خانے کا مثلث
(3*3) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ |
PO/E-014 | 14 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ سفید کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے۔ یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پر لگانے، کسی جگہ دبانے کے لیے استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ | ۔9 خانے کا مثلث (3*3) خالی تعویذ (چھوٹا سائز)۔ | PO/E-015 | 15 |
135 | 100 | کالی | نیوز | اس تعویذ میں 25خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ یہ تعویذنیوز کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ چراغ میں جلانے والے فلیتے اور سونگھنے والی بتیاں بنانے کے لیے بھی اس تعویذ کو استعمال کیا جاتا ہے۔یہ تعویذ خاص ایسے تعویذات اور فلیتے/بتیاں لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا۔ | ۔25 خانے کا مربع (5*5) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔ | PO/E-016 | 16 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | اس تعویذ میں25خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ سفید کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے۔ یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پر لگانے، کسی جگہ دبانے کے لیے استعمال کروایا جا سکتا ہے۔یہ تعویذ خاص ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا۔ |
۔25 خانے کا
مربع (5*5) خالی تعویذ (بڑا سائز)۔
|
PO/E-017 | 17 |
135 | 100 | کالی | نیوز | ۔36 خانے کا مربع (6*6) خالی تعویذ | PO/E-018 | 18 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | ۔36 خانے کا مربع (6*6) خالی تعویذ | PO/E-019 | 19 | |
135 | 100 | کالی | نیوز | ۔49 خانے کا مربع (7*7) خالی تعویذ | PO/E-020 | 20 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | ۔49 خانے کا مربع (7*7) خالی تعویذ | PO/E-021 | 21 | |
135 | 100 | کالی | نیوز | ۔64 خانے کا مربع (8*8) خالی تعویذ | PO/E-022 | 22 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | ۔64 خانے کا مربع (8*8) خالی تعویذ | PO/E-023 | 23 | |
180 | 100 | کالی | نیوز | ۔81 خانے کا مربع (9*9) خالی تعویذ | PO/E-024 | 24 | |
245 | 100 | زعفرانی | سفید | ۔81 خانے کا مربع (9*9) خالی تعویذ | PO/E-025 | 25 | |
180 | 100 | کالی | نیوز | ۔100 خانے کا مربع (10*10) خالی تعویذ | PO/E-026 | 26 | |
245 | 100 | زعفرانی | سفید | ۔100 خانے کا مربع (10*10) خالی تعویذ | PO/E-027 | 27 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | خالی (3*3) قولہ الحق ولہ الملک تعویذ | PO/E-028 | 28 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | خالی (4*4) قولہ الحق ولہ الملک تعویذ | PO/E-029 | 29 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | خالی (5*5) قولہ الحق ولہ الملک تعویذ | PO/E-030 | 30 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | خالی(4*4) بسم اللہ + قولہ الحق ولہ الملک تعویذ | PO/E-031 | 31 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید | خالی(5*5) بسم اللہ + قولہ الحق ولہ الملک تعویذ | PO/E-032 | 32 | |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
خالی(4*4)
بسم اللہ + قولہ الحق ولہ الملک تعویذ ۔(2 لائن)۔ |
PO/E-033 | 33 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024