درود شریف کے تعویذات
درود شریف کے تعویذات مراد ایسے تمام تعویذات ہیں جو صرف درود شریف پر مشتمل ہوں۔ کوئی ایک درود شریف، ایک ہی درود شریف ایک سے زائد بار یا ایک سے زائد درود شریف کا مجموعہ۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ تعویذ ہر طرح کی خیروبرکت حاصل کرنے، جائز مقاصد کو پورا کرنے اور پریشانیوں سےنجات کیلئے بہت مجرب ہے۔ اس تعویذ میں ایک بار درود ابراہیمی لکھا ہواہے۔ |
درود ابراھیمی | PN/D-001 | 1 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ تعویذ ہر طرح کی مشکل، مصیبت اور پریشانیوں سے نجات میں بہت مجرب ہے۔ یہ ایک بہت مضبوط اور خاص غیبی حصار بھی ہے۔ اس تعویذ میں ایک بار درود تنجینا لکھا ہواہے۔ |
درود تنجینا | PN/D-002 | 2 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
درود تنجینا کا ستر(70) مرتبہ کسی بھی مشکل اور مصیبت سے نجات کیلئے پڑھنا کئی اکابر مشائخ، علماء اور عاملین کا مجرب عمل ہے۔ ستر بار روز پڑھنا بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر سائل پابندی سے پڑھتے نہیں۔ اسی مقصد کے لیے یہ خاص تعویذ تیار کیاگیا ہے۔ ستر (70) بار درود تنجینا لکھے ہونے سے اس تعویذ کی طاقت ایک بار والے تعویذ سے ستر (70) گنا بڑھ گئی ہے۔ |
درود تنجینا 70 بار | PN/D-003 | 3 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024