لعینوں کے نام والے تعویذات
لعینوں کے نام والے تعویذات سے مراد ایسے تمام تعویذات ہیں، جن میں شیاطین اور لعینوں کے نام لکھے ہوتے ہیں۔ اس میں چراغ میں جلانے والے لعینوں کے نام والے فلیتے یا سونگھنے والی بتیاں شامل نہیں۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
180 | 100 | کالی | نیوز |
اگر کسی مسحور پر سحر جادوکا سخت اثر ہو اور مسحور مختلف مسائل میں گھرا ہوا ہو یعنی سحر جادو کی وجہ سے طرح طرح بیماریوں میں مبتلا ہو جو کسی بھی علاج سے نہ جاتی ہوں۔سب کے لئے فوری اثر کرنے والا عمل ہے۔ |
جادو اتارنے کا خاص تعویذ | PO/L-001 | 1 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
یہ تعویذ ایسے مریض/مریضہ کے لیے دیا جاتا ہے جس کے جسم کو آسیب، جنات یا شیطان نے کافی زیادہ متاثر کر دیا ہو۔ جسم پر بہت زیادہ اثرات ہوں۔ جسم میں غیبی مخلوق کی حاضری ہوتی ہو۔ جسم کو مفلوج کر دیا گیا ہو۔ الغرض جسم پر پڑنے والے ہر قسم کے آسیبی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ |
ایک ہی دن میں آسیبی اثرات سے نجات | PO/L-002 | 2 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
یہ تعویذ ایسے مریض/مریضہ کے لیے دیا جاتا ہے جس کے جسم کو آسیب، جنات یا شیطان نے کافی زیادہ متاثر کر دیا ہو۔ جسم پر بہت زیادہ اثرات ہوں۔ جسم میں غیبی مخلوق کی حاضری ہوتی ہو۔ جسم کو مفلوج کر دیا گیا ہو۔ الغرض جسم پر پڑنے والے ہر قسم کے آسیبی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ |
ایک ہی دن میں آسیبی اثرات سے نجات | PO/L-003 | 3 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
شیر خوار بچوں سے لے کر جوان آدمی تک … ڈر، خوف اور تمام ایسے امراض جو آسیبی اثرات کی وجہ سے بنے ہوئے ہوں، ان سے نجات کے لیے انتہائی مجرب اور آزمودہ تعویذ ہے۔ |
ہر طرح کے آسیبی امراض سے نجات کے لیے | PO/L-004 | 4 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
ہر قسم کی بندش کا مجرب علاج ہے۔ بندش کی وجہ نظر بد ہو، آسیب و جنات ہوں یا جادو ٹونہ ہو…ہر طرح کی بندش کا صرف اکیس(21) یوم میں علاج اس مجرب تعویذ سے کیا جاتا ہے۔ |
ہر قسم کی بندش کا اکیس(21) یوم میں علاج | PO/L-005 | 5 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
معمول پر حاضرات کرتے وقت اگر شیاطین اور جنات رکاوٹ ڈال رہے ہوں، حاضرات نہ ہونے دے رہے ہوں یا صحیح نہ ہونے دے رہے ہوں تو اس تعویذ کا استعمال کریں۔ |
حاضرات میں رکاوٹ دور کرنے کا تعویذ | PO/L-006 | 6 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
ایسے مریض جن کے جسم پر جادو کے کافی اثرات ہوں، پورا جسم یا کوئی حصہ جادو سے متاثر ہوتو اثرات کو ختم کرنے کے لیے اس نقش کو استعمال کیا جاتا ہے۔ |
جادوکے اثرات ختم کرنے کے لیے | PO/L-007 | 7 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
جادو اور جنات سے متاثرہ ایسے مریض، جو علاج نہیں کرتے یا جن کا پوشیدہ رہتے ہوئے علاج کرنا ہوتا ہےیا پھر وہ دور ہوں اور علاج دور سے ہی کرنا ہو تو اس تعویذ کی مدد سے علاج کرنا ممکن ہوتا ہے۔ |
حب، بغض، کسی سے بات منوانا، جادو جنات اور دماغی امراض | PO/L-008 | 8 |
50 | 100 | کالی | نیوز |
کوئی بھی مقصد ہو، اس کے پورا ہونے کے لیے اس تعویذ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ |
ہر مقصد (شیاطین جوتے والا)۔ | PO/L-009 | 9 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
جن مریضوں کے اندر آسیب، جنات و شیاطین حاضر ہوتے ہوں، ان کے لیے بھی بہت مجرب ہے۔ |
آسیبی اثرات سے نجات ملے | PO/L-010 | 10 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
اگر کسی شخص پر آسیبی اثرات کی وجہ سے بندش لگی ہو اور ہر کام میں رکاوٹ آ رہی ہو تو اس تعویذ کو استعمال کریں۔ |
آسیبی اثرات، بندش، کام میں رکاوٹ ، نحوست | PO/L-011 | 11 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
ایسے مریض جن کے جسم پر جادو اور آسیبی…دونوں طرح کے اثرات ہوں، ان ثرات کو زائل کرنے کے لیے بہت مجرب تعویذ ہے |
آسیب وسحر سے نجات | PO/L-012 | 12 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
اگر کسی مریض پر جادو اوآسیبی اثرات ہوں، سر اور کندھے وزنی رہتے ہوں، غصہ آتا ہو یا جھٹکے لگتے ہوں، کوئی ذی روح مسلط ہو، نظر بھی آتی ہو، آوازیں آتی ہوں، ڈر اور خوف لگتا ہو تو ان سب علامات یا کسی ایک بھی علامت والے مریض کے لیے یہ تعویذ انتہائی مجرب ہے۔ |
سحر، آسیب، جادو کے اثرات سے چھٹکارا | PO/L-013 | 13 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
اگر کسی مریض پر جادو اوآسیبی اثرات ہوں، سر اور کندھے وزنی رہتے ہوں، غصہ آتا ہو یا جھٹکے لگتے ہوں، کوئی ذی روح مسلط ہو، نظر بھی آتی ہو، آوازیں آتی ہوں، ڈر اور خوف لگتا ہو تو ان سب علامات یا کسی ایک بھی علامت والے مریض کے لیے یہ تعویذ انتہائی مجرب ہے۔ |
آسیبی اثرات، جادو سحر سے چھٹکارے کیلئے | PO/L-014 | 14 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
جس مریض پر بہت آسیبی اثرات ہوں اور ایمرجنسی علاج کی ضرورت ہو تو اس تعویذ کو استعمال کریں۔ ان شاء اللہ ایک ہی دن میں مکمل اثرات سے نجات مل جائے گی۔ |
آسیبی اثرات سے مکمل ایک دن میں شفاء | PO/L-015 | 15 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
یہ ایک خاص تعویذ ہے جو مریض پر سے ہر طرح کے جادو، جنات اور شیطانی اثرات کو جلا دیتاہے۔ |
جادو، جنات اور شیطانی اثرات کو جلانا | PO/L-016 | 16 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
دو افراد میں نفرت کراونے کے لیے خاص تعویذات ہیں۔ صرف جائز جگہ استعمال کریں۔ |
نفرت کی بتیاں | PO/L-017 | 17 |
100 | 100 | کالی | نیوز |
محبت کا کوئی بھی کیس ہو، یہ عمل اپنی مثال آپ ہے۔ صرف گیارہ (۱۱) دن کے عمل سے مطلوب کے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ |
گیارہ (۱۱) دن میں محبت | PO/L-018 | 18 |
65 | 100 | کالی | نیوز |
جو بچہ بہت زیادہ روتا ہو اور جس بچے کو نظر بد کی اکثر شکایت رہتی ہو تو اس تعویذ کو استعمال کرنے سے بچہ رونا کم کر دے گا اور نظربد بھی ختم ہو گی۔ |
بچے کے زیادہ رونا اور نظرِ بد | PO/L-019 | 19 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024