سات سلام اور چہل کاف کے تعویذات

 ذیل میں سات سلام اور چہل کاف کے عمل کی کاپی میں درج تعویذات کی تفصیل ہے، جو چھپے ہوئے ہیں اور ادارے سے منگوائے جا سکتے ہیں۔  یہ تعویذات صرف وہی لے سکتے ہیں جنہوں نے ہمارے ادارے کی روحانی درس گاہ سے اس عمل کی اجازت لی ہو۔ دیگر تمام افراد سے پیشگی معذرت۔

ان سب تعویذات کی ایک کاپی میں کم و پیش 100عدد تعویذ ہوتے ہیں۔
نام تعویذ کاپی میں درج صفحہ نمبر نمبر شمار
تعویذ الکرم بڑا 11 1
نقش چہل کاف الکرم 11 2
تشخیصی نقش 12 3
چونتیس کا نقش کالا 13 4
چونتیس کا نقش لال 13 5
اصحابِ کہف  15 6
اصحابِ کہف 15 7
چونتیس + یا حافظ 16 8
نقش حزب البحر 16 9
ہر چہ خلل والی بتی
ہر چہ خلل والی بتی ۔ بنی ہوئی
ہر چہ خلل والی بتی ۔ روئی چڑھی ہوئی
17 10
لولو والی بڑی بتی
لولو والی بڑی بتی۔ بنی ہوئی
لولو والی بڑی بتی۔ روئی چڑھی ہوئی
18 11

طہ والی بتی
طہ والی بتی۔ بنی ہوئی
طہ والی بتی۔ روئی چڑھی ہوئی

18 12
ببرکت ایں نقش 20 13
ل ع ن ت 21 14
واپسی سحر کا تعویذ 22 15
یا دائم والا چھوٹا تعویذ 22 16
یا دائم والا بڑا تعویذ 22 17
لولو والا۔ بچوں کو دھونی والا
کپڑا چڑھی ہوئی بتیاں
23 18
یا حفیظ۔ بچوں کے گلے میں ڈالنے والا 23 19
بخار ہر قسم (وما رمیت)۔ 24 20
مرگی جنون پاگل پن والا 24 21
جدائی والا 26 22
زبان بندی والا 26 23
حب کی بتیاں 27 24
حب پندریہ +صم بکم 27 25
دشمن کو مغلوب کرنے والا 28 26

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔

+92-346-4312272 +92-320-4312272 +92-334-4312272 +92-42-35410586

نوٹ: سات سلام اور چہل کاف کی کاپی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے تعویذات کے لیے اس لنک پر جائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --2024

Subscribe for Updates

Name:       

Email: