نورانی تعویذات
نورانی تعویذات سے مراد وہ تعویذات ہیں، جو قرآن، اسماء الحسنی، درود شریف، دعائیں، اسماء النبی پر مشتمل ہوتے ہیں۔ نورانی تعویذات کی چند اقسام چونکہ علیحدہ کر دی گئی ہیں، اس لیے یہاں مراد دعائیں اور تمام نورانی کلام علاوہ قرآن، اسماء الحسنی اور درود شریف ہیں۔ جن تعویذات میں ایک سے زائد نورانی کلام ہو، وہ بھی اسی قسم میں داخل ہیں۔ درج ذیل چھپے ہوئے نورانی تعویذات ہیں۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
400 | 100 | کالی | نیوز |
رزق میں برکت ہو گی۔اس جگہ رہنے والے لوگ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔ جنات بلیات سے رہنے والوں اور جگہ کی حفاظت ہو گی۔ |
گھر اور جگہ پر لگانے کا خاص طلسمی تعویذ | PN/N-001 | 1 |
550 | 100 | زعفرانی | سفید |
ایک خاص تعویذ جو کاروباری مراکز، دکان، فیکٹری، دفاتر، ہسپتال ، سکول، کالج، یونیورسٹی ، ٹیوشن سنٹر، آستانوں اور ہر ایسی جگہ جہاں گاہکوں کی آمدورفت ہو وہاں لگانے کیلئے ہے۔ |
یا مغنی 1100 اور سورہ مزمل۔11 بار کا تعویذ | PN/N-002 | 2 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
دعائے استعاذہ ایک خاص تعویذ جس کو پہننے یا پاس رکھنے سے جسمانی وروحانی بیماریوں، برے اخلاق، فتنوں ، بری تقدیر، عذاب، بری موت،، اللہ کی ناراضگی،سے حفاظت ہوتی ہے۔ |
دُعائے استعاذہ | PN/N-003 | 3 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
ہر دینی ودنیاوی حاجات کاحصول ومشکلات کے حل، خاص کرمعاشی مسائل کے حل اور فراخی رزق میں توانتہائی مجرب ہے۔ |
حزب البحر | PN/N-004 | 4 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
امراء اور وزراء کے دلوں میں ہیبت وعزت ہو، ظالم کی قید سے نجات، دشمن پر غلبہ ، دشمن کومقہور کرنا ، جادوگروں سے نجات اور بھی اس کے بہت فوائد ہیں۔ |
حزب النصر | PN/N-005 | 5 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ دم ہر طرح کی نظر بد انسانی، جناسی وشیطانی اور حسد کے بُرے اثرات کو ختم کرنے اور ان سے محفوظ رہنے کیلئے بہت ہی مجرب ہے۔ |
رقیہ حسد و نظر | PN/N-006 | 6 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
ہرطرح کے جادو،جنات، آسیب، نظر جن وانس سے مریض اور جگہ دونوں کی حفاظت کے لیے مجرب ہے۔ |
حفاظت کا خاص تعویذ | PN/N-007 | 7 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
فرداور گاڑی کی سفر میں حادثات کیلئے بہت ہی مجرب ہے۔ |
سفر میں حفاظت کاخاص تعویذ | PN/N-008 | 8 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
ایک خاص تعویذ جو ترقی رزق وکاروبار، آمدنی میں اضافہ، رزق کی بندش کے خاتمے کیلئے دیاجاتا ہے۔ |
یا مغنی 1100 اور سورہ مزمل۔11 بار | PN/N-009 | 9 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
ہر ایسی چیز جس کو دیکھ کر رشک یا حسد ہو جیسے گاڑی، گھر، کپڑے ، جیولری، موبائل، گھڑی، برتن، فرنیچر، اولاد، شان وشوکت ، عہدہ وغیرہ ۔ |
ماشاءاللہ لاقوۃ الاباللہ 651 بار | PN/N-010 | 10 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
ہر طرح کی جائز حاجت پوری ہونے کیلئے ایک بہت ہی مجرب عمل ہے اورکئی بزرگان دین ، علمائے کرام اور عاملین نے اس عمل پر اعتماد ظاہر کیا۔ |
یابدیع العجائب بالخیریا بدیع
۔1200 بار |
PN/N-011 | 11 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
دیوار پر لگانے والا بڑے سائز کا رنگین نامہ مبارک جو جنات کو جگہ سے بھگانے کے لیے مجرب ہے۔ |
تہدیدی نامہ /حرز ابو دجانہ رضی اللہ عنہ | PN/N-012 | 12 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ نقش نہایت سریع الاثر اور جمیع حاجات کے لیے مجرب ہے۔ |
مسائل کا حل، امراض اور جنات سے نجات | PN/N-013 | 13 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
دفع رجعت، سحروبندش کے توڑ، رشتوں کے لیے لکھ کر پلانا اور سیدھے بازو یا گلے میں پہنانا بہت نافع ہے۔ |
چہل کاف کا خاص نقش ‘‘۔’’نقشِ ہرکارہ |
PN/N-014 | 14 |
140 | 100 | زعفرانی | سفید |
ہر طرح کی آفت سے حفاظت کیلئے مجرب تعویذ، حادثات سے حفاظت کیلئے بہت خاص ہے۔ |
امان از ہر آفات | PN/N-015 | 15 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ نقش ہر مقصد اور حب کیلئے انتہائی کارآمد ہے۔ |
ہر جائز مقصد کے لیے | PN/N-016 | 16 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
یہ خاص تعویذ ایک کثیرالفوائد تعویذ ہے۔ ہر طرح کے غم سے نجات، مشکلات سے نجات۔الغرض ہر جائز مقصد کیلئے استعمال کیاجاتا ہے۔ |
لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم | PN/N-017 | 17 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
سورۂ فاتحہ اور خاص دعا کاتعویذ جوہر طرح کی چھوٹی اور بڑی یہاں تک کہ لاعلاج بیماری کیلئے بھی استعمال کیاجاتا ہے۔ |
ہر بیماری خاص کر لاعلاج بیماری سے شفاء کیلئے | PN/N-018 | 18 |
90 | 100 | زعفرانی | سفید |
وضع حمل میں آسانی کیلئے بہت مجرب تعویذ ہے |
وضع حمل میں آسانی | PN/N-019 | 19 |
550 | 100 | زعفرانی | سفید |
اس تعویذکو استعمال کرنےسے جہاں رحمت آنا شروع ہو گی وہاں سے بے برکتی، نحوست، ہر قسم کے نقصان دہ روحانی اثرات ختم ہوتے جائیں گے۔ |
اللھم افتح لی ابواب رحمتک ۔1315 مرتبہ |
PN/N-020 | 20 |
185 | 100 | زعفرانی | سفید |
ہر طرح کے بیمار کرنے والے جادو سے نجات کا بہت ہی مجرب عمل ہے۔ |
علاج سحر المرض | PN/N-021 | 21 |
65 | 100 | کالی | نیوز |
اگر کسی کو سامنے والا فرد اپنی زبان درازی سے تنگ کرتا ہوں ، تو اس تعویذ کو استعمال کریں۔ |
زبان بندی کا تعویذ | PN/N-022 | 22 |
245 | 100 | زعفرانی | سفید |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 1620 بار |
PN/N-023 | 23 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024