نوروز کے خاص وقت میں
مخصوص اعمال کے عامل بنیں
Nauroz Ky Khas Waqt Mein
Makhsoos Aamaal Ky Aamil Banein
نو روز کا وقت، سورج اور چاند گرھن کی طرح ایک خاص وقت ہے۔ یہ وقت سال میں ایک بار آتا ہے اور20 یا 21 مارچ کے دن ہی عمومًا آتا ہے۔ اس دن ایک مخصوص وقت میں پڑھائی کرنی ہوتی ہے۔ اس وقت جو بھی عمل کیا جاتا ہے، وہ ایک سال یعنی اگلے نوروز تک کے لیے عمل میں آ جاتا ہے۔ پورے سال عامل اس عمل سے کام لے سکتا ہے۔ نہ کوئی خوف و ڈر اور نہ ہی کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے۔
اس وقت میں زیادہ سے زیادہ دو اعمال ہی کیے جا سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ صرف ایک ہی عمل کیا جائے کیونکہ وقت مختصر ہوتا ہے۔ نو روز یا گرھن میں کیے جانے والے اعمال کی طاقت، چلہ کشی والے اعمال کی بنسبت کم ہوتی ہے۔
نو روز 2024
Time | Weekday | March | Year |
08:08 | Wednesday | 20 | 2024 |
نوروز میں سکھائے جانے والے اعمال کی تفصیل
دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ میں مختلف قسم کے اعمال اس خاص وقت میں کروائے جاتے ہیں۔
نو روز میں سکھائے جانے والے اعمال کی فیس کی تفصیل |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024