علوی اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں جو نورانی اعمال نہیں ہوتے۔ علوی اعمال کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہوتی ہے، وہ صرف جنات سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے پیچھے نورانی اعمال کی طرح فرشتے نہیں ہوتے۔

 ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے علوی اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ تمام اعمال شریعت کی رو سے جائز ہیں۔ جن اعمال میں کسی طرح کا بھی شرک یا حرام کام کرنا ہوتا ہے، وہ ہرگز نہیں سکھائے جاتے۔

ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اسی طرح کے بڑے عمل کیے ہوتے ہیں۔

درج ذیل اعمال کے علاوہ بھی کئی علوی اعمال ہیں۔ وہ ہر کسی کے لیے نہیں ہیں۔ وہ اعمال ایک ننگی تلوار کی مانند ہیں، اس لیے صرف خاص افراد کو ہی سکھاتے ہیں تاکہ نقصان نہ ہو جائے۔ تقریباً تمام ایسے اعمال کے پیچھے غیبی مخلوق ہے جو فوری تعاون کرتی ہے۔ تحقیق کے بعد ایسے اعمال سکھاتے ہیں کیونکہ اکثر لوگ ایسے اعمال کا ناجائز استعمال کرتے ہیں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم یا نائب ناظم سے ہی رابطہ کیا جائے۔
 

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔


قصیدہ غوثیہ

غوثِ اعظم پیرانِ پیر حضرت عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا قصیدہ جس کے روحانی فوائد بے شمار ہیں۔


چہل کاف
3

ہرطرح کے دنیاوی جائز کام کے لیے۔ خاص کر جادو اور جنات کے بد اثرات کا خاتمہ کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔


چہل کاف
2

ہرطرح کے دنیاوی جائز کام کے لیے۔ خاص کر جادو اور جنات کے بد اثرات کا خاتمہ کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔


عمل واپسی سحر۱

سحر کو جادوگر اور جادو کروانے والے پر واپس کرنے کا خاص عمل۔


عمل حب خاص۲

حب کا خاص عمل جس کے پیچھےغیبی مخلوق ہے۔عورتوں پر عمل کرنے کے لیے مفید ہے۔


عمل حب خاص۱

حب کا خاص عمل جس کے پیچھے غیبی مخلوق ہے۔ مردوں پر عمل کرنے کے لیے مفید ہے۔

 
عمل بندش کلاں

جادو، جنات، دشمن، ہتھیار وغیرہ کو باندھنے کا ایک خاص عمل۔ اس عمل سے بہت جلد بندش  لگ جاتی ہے۔
 


عمل واپسی سحر۲

سحر کو جادوگر اور جادو کروانے والے پر واپس کرنے کا خاص عمل۔

 

 

  کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: