نورانی مندرہ

ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔
یہ وہ واحد عمل ہےجو ہر قسم کے مندروں کا بھی توڑ ہے۔اس کے عامل پر آسانی سے جنات اور جادو کا حملہ نہیں ہوتااورچھوٹےجنات و شیاطین تو اس کے عامل  سے مقابلہ ہی نہیں کرتے،بھاگ جاتے ہیں۔
جادو ،جناتکے اثرات کے علاوہ پیچیدہ قسم کی بیماریوں کے لئے بھی مجرب ہے۔خاص کروہ بیماریاں، جو جادو اور جنات کی وجہ سے بنی ہوں۔اس عمل کا بھی چلہ کرنا ضروری ہے۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: