رقم جمع کروانے والوں کے لیے ہدایات |
1)۔ رقم جمع کرونے سے پہلے انپے بل کی مکمل تفصیل و رقم معلوم کریں۔
2)۔ رقم جمع کروانے کے بعد(03028401977) پر اپنا نام، رقم ، ایڈریس، فون نمبر،آرڈر کی مکمل تفصیل اور جس اکاونٹ میں رقم جمع کروائی ہےاس کی مکمل تفصیل ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کیجئے۔
3)۔ آپ کو ادارے کی طرف سے ایک تصدیقی ایس ایم ایس یا واٹس ایپ آئے گا۔ آپ کا سامان3 سے 5 کاروباری دنوں میں روانہ کر دیا جائے گا ۔
4)۔ موبائل اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے
پر اضافی چارجزپڑتے ہیں، اس لئے
رقم جمع کرواتے وقت کال کر کے چارجزمعلوم کرلیں۔
بیرون پاکستان سے رقم کی ادائیگی کے طریقے |
بیرون پاکستان والے بنام ’’علی مقبول احمد ولد مقبول احمد ‘‘، شناختی کارڈ#(3520226102151)موبائل نمبر(03224773786) پردرج ذیل سروسز یا کسی اور سروس کے ذریعے رقم بھجوا سکتے ہیں۔
منی گرام | ایکسپریس منی | ویسٹرن یونین | |||
ریا | کیش ایکسپریس | الفردان | |||
چوائس منی ٹرانسفر | |||||
بیرون پاکستان سے بذریعہ بینک ادائیگی کے طریقے |
۔(1)۔ برائے ماہنامہ خزینہ روحانیات
|
|
۔(2)۔ برائے دیگر شعبہ جات دارالعمل چشتیہ
|
اندرون پاکستان رقم کی ادائیگی کے طریقے |
اندرون پاکستان درج ذیل (3) ذرائع سے رقم بھجوا سکتے ہیں:۔
(1) ۔منی آرڈر |
1):۔ بنام دارالعمل چشتیہ، 586کامران بلاک
علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے پتے پر مطلوبہ رقم منی
آرڈر کریں۔
2):۔ اپنا نام، مکمل پتہ ، موبائل نمبراوررقم کی تفصیل منی آرڈر
فارم پر لازمی تحریر کریں۔ نیز مقصد بھی واضح
لکھیں۔
3):۔ ڈاک خرچ ،ٹی سی ایس خرچہ
اور بل کی مکمل تفصیل وغیرہ کیلئے پہلے فون پر رابطہ کریں۔اگر کوئی بات تفصیل طلب ہوتو مکمل تفصیل لکھیں ۔
4):۔ منی آرڈر کرنے کے بعد اپنا نام ،موبائل نمبر، منی آرڈر کا رسید نمبراور
تاریخ درج ذیل نمبر پر
کال، ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کیجئے۔
رابطہ نمبر:
03028401977
(2) موبائل اکاؤنٹس |
درج ذیل موبائل
اکاؤنٹس میں رقم جمع کروائیں۔
نوٹ: موبائل اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے
پر اضافی چارجزپڑتے ہیں، اس لئے
رقم جمع کرواتے وقت کال کر کے چارجز معلوم کر لیں۔
(3) بینک ڈیپازٹ |
۔بینک ڈیپازٹ،اے ٹی ایم ٹرانسفر، انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل اکاؤنٹس
اور رقم جمع کرنے والے دکان دار(ریٹیلر) کے ذریعے
میزان بینک کے درج ذیل اکاؤنٹس میںرقم جمع کروا سکتے ہیں۔
(1) برائے ماہنامہ خزینہ روحانیات |
|
(2) برائے دیگر شعبہ جات دارالعمل چشتیہ |
|
نوٹ: میزان بینک میں رقم جمع کروانے کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔
۔شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگئ: فی الحال شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگی ختم کر دی گئی ہے۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022