ہمارے ادارے میں مختلف شعبوں میں مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ خدمات عوام کے لئے بھی ہیں اور مخصوص افراد کے لئے بھی۔ تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے۔ مہربانی فرما کر مفت خدمات کے حصول کے لئے جو شرائط ہیں، اگر وہ آپ پوری نہ کر سکیں تو اس بارے میں رابطہ نہ فرمائیں۔ ہمارے ادارے میں اصول سب کے لئے برابر ہیں۔ سفارش کرکے یا کروا کر شرمندہ نہ ہوں۔
درج ذیل میں سے آپ جس قسم میں آتے ہیں، اس صفحے پر جا کرکے تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں۔ جو خدمات عوام کے لئے ہیں، وہ علیحدہ علیحدہ دوسرے میں نہیں لکھی جائیں گی۔ عوام میں سب طرح کے لوگ آ جاتے ہیں۔
عوام | ** |
خزینۂ روحانیات کے ممبران | ** |
روحانی درسگاہ کے طالب علم | ** |
علمائے کرام اور مفتیانِ عظام | ** |
غریب اور مفلس افراد | ** |
دینی مدارس کے طلبا اور طالبات | ** |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2025