ہمارے ادارے کے مختلف شعبوں میں  خزینۂ روحانیات کے ممبران  کے لئے مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔  تفصیل درج ذیل ہے

روحانی علاج گاہ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

روحانی تشخیص۔ **

روحانی درسگاہ

ماہنامہ خزینہ روحانیات کے ممبران کو ادارے کی روحانی درسگاہ کی طرف سے چند اعمال سکھائے جاتے ہیں جن کی کوئی فیس یا ھدیہ نہیں ہے۔ بس محنت ممبران کی ہے اور اجازت و رہنمائی ہماری۔ اس سلسلے میں مزید ایک بات ذہن نشین رکھنے کی ہے کہ ممبر صرف وہ ہے جس نے سالانہ ممبرشپ ادارے سے لے رکھی ہو اور عمل حاصل کرتے وقت بھی کم از کم تین ماہ اس کی ممبرشپ کو رہ گئے ہوں۔ یعنی عمل کے اختتام تک اس کا ممبر رہنا ضروری ہے۔، جو افراد ممبر نہیں ہیں، بے شک وہ ہر ماہ باقاعدگی سے کسی بک شاپ یا سٹال سے خریدتے ہوں،وہ اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے،صرف عوام کو سکھائے جانے والے اعمال کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے کلک کریں

تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: