ماہنامہ طلسماتی دنیا، دیوبند کے خاص نمبرز
طلسماتی دنیا ایک مشہور رسالہ ہے جو عملیات کے موضوع پر دیوبند، انڈیا سے نکلتا ہے۔ 1994سے یہ شروع ہوا اور اب تک شائع ہو رہا ہے۔ ہر سال ایک خاص نمبر شائع ہوتا ہے۔ اس وقت تک بیس خاص نمبرز شائع ہو چکے ہیں۔ یہ تمام نمبرز ھمارے مکتبے پر دستیاب ہیں۔ اصل ٹائٹلز درج ذیل ہیں۔ فوٹوکاپی کی صورت میں یہ سارے دستیاب ہیں۔ قیمت ہر خاص نمبر کے نیچے لکھی ہوئی ہے۔
جو افراد خاص نمبرز کے علاوہ طلسماتی دنیا کے شمارے چاہتے ہیں، ان کو بھی فوٹو سٹیٹ شمارے مل سکتے ہیں۔ آغاز سے دستیاب نہیں ہیں۔ جو شمارے دستیاب ہیں، ان کی فہرست جلد ویب سائٹ پر دی جائے گی۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024