Radd-e-Aitrazat Number |
ردِّ اعتراضات نمبر |
Cheif Editor | Maulana Hassan Al-Hashmi r.a (India) |
|
Price | Pak Rs.840 | |
Category | Spiritual | |
Language | Urdu | |
Publisher | Maktaba Ruhani Dunya, Deoband, India. | |
Published | 2013 | |
Pages | 162 | |
Papaer Type | 70 gm (Imported) | |
Dimension | 13" x 8.5" | |
Binding | Tape Binding | |
E-Mag | In Progress | |
Format | Photocopy | |
Availability | Yes |
تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا انیسواں خاص نمبر ’’ردِّ اعتراضات نمبر‘‘۔ ورحانی عملیات کی لائن میں افراط و تفریط کی پُر زور مخالفت اور راہِ اعتدال کی رہنمائی۔ تعویز گنڈوں کی مخالفت کرنے والوں کے اعتراضات کا مدلل اور آسان زبان میںجواب دیا گیا ہے۔ عاملین کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے فن کا دفاع بھی کر یں۔ عملیات کا فن پر عرصہ سے بہت زیادہ اعتراضات ہو رہے ہیں۔ حضرت مولانا حسن الہاشمی مد ظلہٗ العالی نے عاملین پر بہت بڑا احسان کیا جو یہ نمبر شائع کیا۔ اب عامل بھی مخالفت کرنے والوں کو مدلل جواب دے سکیں گے۔ |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024