Jinnat Number

(جنات نمبر)

Cheif Editor Molana Hassan Al-Hashmi r.a (India)

Price Pak Rs.880
Category Spiritual
Language Urdu
Publisher Maktaba Ruhani Dunya, Deoband, India.
Published 1995
Pages 146
Papaer Type 70 gm (Imported)
Dimension 13.5" x 8.5"
Binding Tape Binding
E-Mag In Progress
Format Photocopy
Availability Yes
 

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا پہلا خاص نمبر ’’جنات نمبر‘‘ اپنے موضوع کےاعتبار سے ایک بہترین رسالہ ہے۔جنات کے موضوع پر ایک تاریخی دستاویزہے۔ جنات کے اثرات کو ختم کرنے کے ایک سو اعمال، جنات و آسیب کو حاضر کرنے کے اعمال، جن کو بوتل میں بندکرنے کا عمل، جن تابع کرنے کے طریقے، ایک مسلمان جن کا تیار کردہ عمل، تشخیص مرض کے طریقے اور بہت سے اعمال۔ جن کیا ہے؟، جنات کی حقیقت، عامل جن، بائیس جن ایک عورت، ام الصبیان کیا ہے؟ جنات سے جنگ اور دیگر مفید مضامین۔ جنات سے جنگ کرنے والے عاملین کے لئے ایک لازمی دستاویز۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: