Amraaz-e-Ruhani Number

امراض روحانی نمبر

Cheif Editor Maulana Hassan Al-Hashmi r.a (India)

Price Pak Rs.1000
Category Spiritual
Language Urdu
Publisher Maktaba Ruhani Dunya, Deoband, India.
Published 2012
Pages 162
Papaer Type 70 gm (Imported)
Dimension 13" x 8.5"
Binding Tape Binding
E-Mag In Progress
Format Photocopy
Availability Yes
 

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا اٹھارہواں خاص نمبر ’’امراضِ روحانی نمبر‘‘۔ سفلی سحر،آسیب، نظرِبد، بندش، گردش جیسی آفتوں، کرنی کرتوت کا معتبر علاج کا ذخیرہ۔ہر شرعی مسئلے کا روحانی حل، جادو اور اس کی تباہ کاریاں، بھاری جادو کے پانچ طریقے اور خصوصی علامات، تشخیص کا روحانی طریقہ، جنات و آسیب سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ، سفلی اور جناتی سحر سے نجات، عمل بند جادو، شادی کی بندش کھولنے کے طریقے، بخت کشائی کے چٹکلے، کاروبار کی بندش کھولنا، بند شہوت کھولنے کے طریقے، اچھے رشتوں کے لئے اعمال، مختلف اثرات کا علاج، اگر صرف لڑکیا ں پیدا ہوتی ہوں، اگر دولہا دلہن سے نفرت کرے، اگر عدمِ استحکام کی صورت ہے، اگر مویشی کثرت سے مرتے ہوں اور اس طرح کے بہت مفید اور قیمتی مضامین کا مجموعہ۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: