علوی نورانی اعمال

علوی نورانی اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں، جو علوی اور نورانی اعمال، دونوں پر ہی مشتمل ہوتے ہیں۔ ان اعمال کے پیچھے نورانی طاقتیں بھی کام کرتی ہیں۔ البتہ جو غیبی مخلوق ہوتی ہے، وہ صرف جنات سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے پیچھے نورانی اعمال کی طرح فرشتے نہیں ہوتے۔

 ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے علوی نورانی اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ تمام اعمال شریعت کی رو سے جائز ہیں۔ جن اعمال میں کسی طرح کا بھی شرک یا حرام کام کرنا ہوتا ہے، وہ ہرگز نہیں سکھائے جاتے۔

ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اسی طرح کے بڑے عمل کیے ہوتے ہیں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم یا نائب ناظم  سے ہی رابطہ کیا جائے۔
 

علوی نورانی اعمال

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔ 

ایک خاص عمل جس کے ذریعے سے جنات، شیاطین، سایہ، ہر قسم کے جادو ٹونے اور نظرِ بدکے برے اثرات کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ دنیا کا شاید ہی کوئی جائز کام ایسا ہو، جو اس عمل سے ممکن نہ ہو۔
اس عمل سے ہر جائز کام لیاجا سکتا ہے، مختصراً چند درج ذیل ہیں: * ہر قسم کے جادو کا علاج * ہر طرح کی بندش سے نجات * ہر طرح کے جنات سے نجات * جنات کو جلانا * جگہ سے جادو جنات نکالنا * روحانی تشخیص کرنا * محبت اور حاضری مطلوب * زبان بندی اور جدائی * مختلف بیماریوں کا علاج * تسخیر و شادی کے لئے * ہر مقصد کے لیے۔
مزید تفصیل
 
سات سلام اور چہل کاف
جنات، جادو، آسیب، دشمن، جادوگر، شیاطین کے خلاف ایک انتہائی مضبوط روحانی ہتھیار ہے۔ جس عامل کے پاس یہ عمل ہوتا ہے، اس پر آسانی سے جادو اور جنات کا حملہ نہیں ہوتا۔ اس کے پیچھے جو مخلوق ہے، وہ لڑنے کی ماہر ہے اور دشمن کو اچھا سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چھوٹے درجے کے جنات و جادوصرف اس کے دم سے ہی ختم ہو جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔ آج کل کے ماحول کے لحاظ سے ایک بہترین عمل ہے۔ ھدیہ 7100روپے۔ مندرہ کبیر
ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔ ہر قسم کے منتروں کا توڑ۔ ھدیہ 7100 روپے۔ نورانی مندرہ
ہر قسم جادو،نظرِبد، جنات و شیاطین کو باندھنے،نجات حاصل کرنے اور ان سے حفاظت کاعمل۔ مزید تفصیل عمل باندھ جادو
سخت جادو کی کاٹ کا عمل۔ ھدیہ 1100روپے۔ اعصائے کلیم اللہ

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: