عمل باندھ جادو
ہر قسم جادو،نظرِبد، جنات و شیاطین سے نجات و حفاظت کاعمل

عمل باندھ جادو-- ایک ایسا عمل ہے،جس سے ہر طرح کی نظرِ بد… غیبی مخلوق جیسے جن، پری، بھوت، ڈائن، خبیث، شیطان، ابلیس وغیرہ … ہر قسم کا جادو ٹونہ جو مختلف طریقوں سے کیا ہوا جیسے گڈا(پُتلہ) بنایا ہو، مسان کا عمل کیا ہو، تعویذ کیے ہوں، کھلایا پلایا ہو، کہیں عمل کرکے دبایا ہو، آگ پر رکھا ہو، گرہوں پر پڑھ کر پھونکا ہو یا کسی بھی قسم کا عمل کیا ہو … ان سب کو باندھا اور علاج کیاجا سکتا ہے۔اس عمل کے عامل پر جادو کا وار بہت مشکل سے چلتا ہے۔ دو چلّوں کے بعد،اس عمل کا عامل بنا جا سکتا ہے۔ تیسرا چلّہ مزید ترقی کیلیے ہے۔ تیسرا چلہ کرنے سے بڑے جادو اور جنات کا علاج کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔

یہ عمل چلہ کشی سے تعلق رکھتا ہے۔ عمل کی فیس 1600روپے ہے۔ فیس ادا کرنے کے بعد چلہ کرنا ضروری ہے تاکہ عمل صحیح طرح استعمال کر سکیں۔



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: