سات سلام اور چہل کاف کے عامل بنیں
Sat Salam Aur Chehal Kaaf
ky Aamil Banein
تعارف: سات سلام اور چہل کاف کا عمل ’’ پیرانِ پیر
غوثِ اعظم حضرت شاہ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ‘‘ سے منقول ہے۔یہ عمل سایہ اور
جادو کا خاص توڑ ہے۔ اس عمل کا عامل بننے کے لئے صرف اجازت کی ضرورت ہے۔اجازت نقد
ھدیہ کے ساتھ مشروط ہے۔ اس عمل کے ذریعے سے جنات، جادو ٹونہ اور نظرِ بد کا علاج کر
سکتا ہے۔چہل کاف کے عامل اور اہلِ خانہ پر جادو اور سایہ اثر نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ
کے فضل و کرم سے سب محفوظ رہتے ہیں بشرطیکہ وہ اجازت لیتے وقت پہلےسے جادو اور جنات
کے مریض نہ ہوں۔چہل کاف وہ عمل ہے جو عاملین میں بہت مقبول ہے۔ دنیا کا شاید ہی
کوئی جائز کام ایسا ہو، جو اس عمل سے ممکن نہ ہو۔ شرط یہ ہے کہ اس عمل کا ماہرانہ
استعمال کرنا آتا ہو۔ اسلحہ تو بہت لوگوں کے پاس ہوتا ہے مگر اچھی طرح چلانا کسی
کسی کو ہی آتا ہے۔ یہی روحانی اسلحہ کا بھی معاملہ ہوتا ہے۔ اگر اسلحہ کو صحیح
استعمال نہ کرنا آتا ہو یا پھر بوقت ضرورت پاس نہ ہو، بیشک سامنے رکھا ہو، تو دشمن
مار جائے گا۔ اس لئے دنیاوی اسلحہ کی طرح روحانی اسلحہ کو بھی ہر وقت لوڈڈ رکھنا
چاہئے تاکہ بوقت ضرورت فوری استعمال کیا جا سکے۔
اجازت کون لے: روحانی معالجین، مشائخ اور پیر حضرات، ایسے مریض جو
عرصہ سے جادو اور جنات کی پکڑ میں ہوں، جو لوگ اپنی اور اپنے گھر والوں کی جادو اور
جنات سے حفاظت چاہتے ہوں، جادو اور جنات سے متاثرہ لوگوں کا علاج سیکھ کر کرنے والے
افراد، خود کو اور اپنے گھر والوںکو جادو اور جنات سے خود عمل کرکے نجات دلانے والے
افراد۔
اجازت لینے کے بعد کیا حاصل ہوگا: اس عمل کے لئے کسی چلّہ کشی کی شرط
نہیں ہے۔ اجازت لینے کے بعد آپ کو سات سلام اور چہل کا ف کی ایک معمولی تعداد
روزانہ (جب تک عمل رکھنا چاہیں) پڑھنی ہوتی ہے۔ اس کے پڑھنے سے آپ کی روزانہ حاضری
لگتی رہے گی اور اس عمل کے پیچھے جنات آپ کی بوقت ضرورت مدد کریں گے۔ اس عمل کے
پیچھے چونکہ جنات کی ایک بڑی تعداد ہے، اور وہ سب ہی جادو اور جنات کے علاج کرنے
میں ماہر ہونے کے ساتھ دیگر دنیاوی کاموں میں بھی معاون ہوتے ہیں۔ اس لئے روزانہ
پڑھتے رہنے سے وہ بھی مدد کو تیار رہتے ہیں۔اس کی مثال ایسی ہے کہ جب پولیس کی
ضرورت پڑتی ہے تو 15پر کال کی جاتی ہے۔ کون آتا ہے؟ اس کا کوئی نہیں سوچتا، بس آنا
چاہئے۔ اسی طرح جب اجازت یافتہ پڑھتا ہے تو اس کی کال بھی چہل کاف والوں کو جاتی ہے
اور و ہ آتے ہیں اور جس کام کے لئے پڑھا گیا ہوتا ہے،اس میں معاونت کرتے ہیں۔ اگر
کسی کی نظر کھلی ہو تو اس کوجنات واضح نظر بھی آتےہیں۔
اجازت لینے کے فائدے: اجازت ملتے ہی، اجازت یافتہ کا نام چہل کاف کے
پیچھے جو جنات ہیں، ان کی فہرست میں لکھ دیا جاتا ہے، اس لئےعامل فوراً کام لینا
شروع کر سکتا ہے۔ اس عمل سے ہر جائز کام لیاجا سکتا ہے، مختصراً چند درج ذیل ہیں۔
ہر طرح کے جنات سے نجات | ہر طرح کی بندش سے نجات | ہر قسم کے جادو کا علاج |
جگہ سے جادو جنات نکالنا | جنات کو جلانا | مسلط جن کوحاضر کرنا |
زبان بندی اور جدائی | محبت اور حاضری مطلوب | روحانی تشخیص |
مقصد کے لئے | مختلف بیماریوں کا علاج | تسخیر و شادی کے لئے |
اجازت کے لیے اہلیت: اس عمل کی اجازت ہر کوئی لے سکتا ہے۔ اجازت لینے
والے کا فنِّ عملیات سے پہلے سے واقف ہونا بھی ضروری نہیں۔بالغ مرد اور عورت اجازت
لے سکتے ہیں۔
اجازت لینے کا طریقہ: اس عمل کی اجازت چونکہ نقد ھدیہ کے ساتھ مشروط
ہے، اس لئے جو بھی اجازت لینا چاہے، وہ نقد ھدیہ ادا کرکے اجازت لے سکتا ہے۔
نقد ہدیہ مع اعمال کی کاپی 5100 روپے ،علاوہ ڈاک خرچ |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022