روحانی نمک
Ruhani Namak

روحانی نمک عملیات میں ایک خاص مقام رکھتا ہے جس طرح گوشت میں تاثیر ہوتی ہے کہ مریض پر سے اثرات کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اسی طرح نمک بھی اثرات کو جذب کر لیتا ہے اور اگر کھانے میں استعمال کیا جائے تو علاج کے ساتھ ساتھ حفاظت کے لئے بھی کام کرتا ہے۔
روحانی نمک جادو جنات کے علاوہ اعمال شر میں بھی بہت تیزکام کرتا اور مختلف بیماریوں کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔
ادارہ دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کی ٹیم کی بے انتہاء محنت کے بعد مختلف قسم کے نمک تیار کیے ہیں اورمختلف کلام مختلف مقاصد کے لئے دم کئے جاتے ہیںاور الحمدللہ تمام عاملین اس اعمال کے عامل بھی ہوتے ہیں۔
ادارہ دارالعمل چشتیہ کی روحانی دکان میں موجود نمک (1)۔ برائے جادو جنات (2)۔ برائے پیٹ درد (3)۔ زبان بندی
اس کے علاوہ عاملین اپنے خاص مقصدکے لئےدم کروانا چاہتے ہوں تو وہ بھی سہولت دہ جاتی ہے۔

روحانی نمک نمبر3
۔(برائے زبان بندی)۔

روحانی نمک نمبر2
۔(برائے پیٹ درد)۔

روحانی نمک نمبر1
۔(برائے دفع جادو جنات)۔

زندگی میں کئی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، جن کی زبان کی وجہ سے اچھی خاصی زندگی … ایک تکلیف دہ زندگی بن جاتی ہے۔ ان کی زبان درازی، جھوٹ، چغل خوری، غیبت، بہتان بازی، الزام تراشی سے مسلسل زخم لگتے رہتےہیں۔جس کی وجہ سے سکون برباد ہو جاتا ہے۔ انسان ٹینشن اور ڈپریشن کا مریض بن جاتا ہے۔

اس نمک کا حفظ ماتقدم کے طورپر ہر گھر اور ہر کچن میں ہونا ضروری ہے۔ یہ روحانی نمک بطور خاص پیٹ درد کیلئے خاص روحانی کلام سے تیار کیا جاتا ہے۔ جو حضرات و خواتین لینا چاہیں، وہ رابطہ فرمائیں۔



 

جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔ ایسا جادو جو کھانے پینے والی اشیاءپر کر کےکھلایا گیا ہو ، اس کو مریض کے جسم سے نکالنے کے کئے ایسی تمام اشیاء کو استعمال کیا جاتا ہے جو مریض کھا /پی سکتا ہو۔

 



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022




Subscribe for Updates

Name  

Email