روحانی نمک 1: برائے دفع جادو/جنات
Ruhani Namak
1: Baraye Dafa
Jadu/Jinnat
دارالعمل چشتیہ کے روحانی
معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہےروحانی نمک ، جس پردار العمل چشتیہ کے
روحانی معالجین خاص کلام کے دم کرتے ہیں جو جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے
اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔ ایسا جادو جو کھانے پینے والی اشیاءپر کر
کےکھلایا گیا ہو ، اس کو مریض کے جسم سے نکالنے کے کئے ایسی تمام اشیاء کو استعمال
کیا جاتا ہے جو مریض کھا /پی سکتا ہواس معاملے میں روحانی نمک کو یہ اعزاز حاصل ہے
کہ گھر کے تقریباً ہر کھانے میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور ہر کوئی استعمال کر سکتا
ہے۔ روحانی نمک گھر کا ہر فرد استعمال کر سکتا ہے۔
نوٹ: روحانی نمک علاج میں بہت معاون ہے اس کو مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانی نمک
کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو روحانی علاج کی تاثیر کئی گناہ بڑھ جاتی
ہے اور مریض کو شفاء بہت جلد ہوتی ہے۔
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ
مریضوں ایسے تمام مریضوںمیں کثرت سے پائی جاتی ہیں جن کو جادو مسان کھلایا گیا ہو۔
گھبراہٹ محسوس کرنا | پیٹ کا پھول جانا | کچھ کھا لینے کے بعد کھٹے ڈکارآنا | معدے کے مسائل |
کچھ کھانے کو دل نہ کرنا | کمر اور گردوں میں درد ہونا | سانس مشکل سے آنا ،سینے میں درد ہونااورسینے میں جلن ہونا | دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہو جانا |
مثانے میں درد، اور جلن رہنا | بد ہضمی کا شکار رہنا |
ذیل میں دیگرچنداور علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں
جسم میں آگ کی تپش محسوس ہونا | جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو | جسمانی رنگت کاتبدیل ہوجانا، خصوصاً چہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے | پورے جسم یاکسی خاص حصےخاص درد رہنا |
نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا | سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو | بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا | کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا یا کنپٹیوں پر بوجھ رہنا |
آنکھیںجلنااورلال رہنا یا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا | مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں | خوفناک خواب آنا | خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں |
آواز کا کمزور ہونا | ناک اور منہ سے گرم ہوا یا خون نکلنا | کندھوں پر بوجھ رہنا | ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو |
ہر وقت بخار کی کیفیت رہنا | کسی سبب کے بغیر گرجانا | بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا | اجنبی زبان میں باتیں کرنا |
ہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا | عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا | شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا | عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی |
رعائتی پالیسی:
پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی
ہے۔
قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک
وپرچون
پرچون۔۔۔۔Retail
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 60 | عوام |
10% | 55 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 55 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 50 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔
درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
10% | 55 | عوام |
15% | 50 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 50 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 48 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
15% | 50 | دیگرعاملین /روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز ,25,20,10,5,2کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 10,5,2, 25،20کلو اور اس سے زیادہ نمک کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022