ہر چھ ماہ بعد خاص نمبر شائع ہوتا ہے۔ اب تک اٹھائیس (28) خاص نمبرز شائع ہو چکے ہیں۔ ترتیب وار نام یہ ہیں: جنات نمبر، جادو نمبر، درود شریف نمبر، کشائش رزق نمبر، شفائے جسمانی امراض نمبر، حب و تسخیر نمبر، حل المشکلات نمبر، نکاح نمبر، حفاظت نمبر، بندش نمبر، اسماءالحسنٰی نمبر، نظربد نمبر، قرآنی وظائف نمبر، قرآنی عملیات نمبر، قرآنی تعویذات نمبر، عملیاتِ دُشمن نمبر، تکمیل حاجات نمبر، روحانی مسائل نمبر، رد سحر نمبر، نورانی وظائف نمبر، اعمال شر نمبر، نورانی عملیات نمبر، اثرات بد نمبر، نورانی تعویذات نمبر، آسیب نمبر، فراخی رزق نمبر، شفاء امراض نمبر اور وظائف نمبر۔

خاص نمبرز کی قیمت علاوہ ڈاک خرچ ہیں۔ کچھ خاص نمبرز آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ویب سائٹ پر رکھ دئے گئے ہیں، باقی ان شاء اللہ جلد ہی  ویب سائٹ پر آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے رکھ دیے جائیں گے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

      کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: