دارالعمل چشتیہ کی علاج گاہ کے عاملین کے خاص الخاص دم شدہ روحانی تیل کی مختلف ورائٹی، جو ہر گھر کی اشد ضرورت ہے۔


روحانی تیل3
 برائے دفع درد ہر قسم 


روحانی تیل2
 برائے سکون

روحانی تیل1
 برائے دفع جادو/جنات
یہ روحانی تیل ہر قسم کی دردوں کے لئے بہت مفید ہے۔درد جادو کی وجہ سے پیدا کیا گیا ہو یا جنات کی کو مسلط کر کے،یہ تیل زخموں کے لئے بھی بہت مفید ہے۔


جادو جنات کی وجہ سے پیدا ہونے والے اثرات،ذہنی دبائو، ڈپریشن،غلط خیالات،ہاتھوں اور پائوں میں ہونے والی جلن کو بلا وجہ سر میں رہنے والی درد کو ختم کرے اور آپ کو ارام مہیا کرے۔

یہ روحانی تیل جادو جنات کی وجہ سے پڑنے والے دورہ،جسم میں پیدا ہونے والی بے چینی،جسم میں رہنےوالی تھکاوٹ،ہر طرح کے برے اثرات کو دور کرتا ہے۔




روحانی تیل6
 
برائےآسیبی مریض

روحانی تیل5
 برائے اعصاب

روحانی تیل4
 برائے تقویت دماغ
یہ روحانی تیل ہر قسم کے آسیبی اثرات کی وجہ سے ہونے والی جلن،خارش،جسم سے آنے والی بدبو،کانوں میں آنے والی آوازوں،اورہر قسم کے آسیبی اثرات کو دور کرنے میں بہت مفید ہے۔

یہ روحانی تیل اعصابی کمزوریوں کوکےلئے،پٹھوں کے مریضوں کے لئے،ہر قسم کی دردوں کیلئے،مستقل معذوریوں،تمام دردوں اورہر قسم کی تھکاوٹوں کے لئے بہت مفید ہے۔
 

ثقل سماعت کو ٹھیک کرتا ہے، دماغی کمزوری کو ختم کرتا ہے، سر میں خشکی ،سرمیں درد کو ختم کرتا ہے۔
روحانی تیل نمبر۱،روحانی سکونی تیل۲اورروغن بادام ملا کر استعمال کرنا انتہائی فائدہ مند ہے۔

   
روحانی تیل7
 
برائے مرگی، جنون،پاگل پن
   

مرگی کے مریضوں کے لئے،پاگل پن میں مبتلا مریضوں کے لئے ، دارلعمل چشتیہ کے عاملین کے خاص کلام سے یہ خاص روحانی تیل تیار کیا گیا ہے جو کہ ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: