روحانی تیل ( 2) برائے سکون
Ruhani Tail (2) Baraye
Sakoon
دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی
تیل ایک خاص قسم کا تیل ہے دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے
سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیااورہر طرح کی دماغی خشکی کا شافی علاج ہے۔
’’پر سکون نیند‘‘ آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی
ہے۔ نیند کی کمی بہت سے طبی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ طبی ماہرین
7سے8گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اگر کسی کو دماغی خشکی کے سبب سے یا کسی اور
مرض کے باعث نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں تو ایسے افراد کے
لیے روحانی دکان میں دستیاب ’’روحانی تیل‘‘ استعمال کریں۔ اس روحانی تیل کی
برکت سے ان شاءاللہ تعالیٰ، رات کی نیندپُر سکون ہوگی۔ یہ روحانی تیل تمام قسم کی
نیند کی کمی، نیند نہ آنا، کچی پکی نیند جیسی علامات میں مفید ہے۔
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
پرچون ۔۔۔۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 590 | عوام |
10% | 530 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 530 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 500 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
|
|
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
10% | 530 | عوام |
15% | 500 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 500 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 470 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
15% | 500 | دیگرعاملین/ روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز 5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 5,2 کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023