Ruhani Phakki

انتہائی مؤثر اجزاء سے تیار کردہ۔ جسمانی اور روحانی امراض کا علاج اورتما م امراض معدہ کا مجرب فارمولا
دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی پھکی، جس پردار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین خاص دم کرتی ہے جو جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتی ہے۔ ایسا جادو جو کھانے پینے والی اشیاءپر کر کےکھلایا گیا ہو ، اس کو مریض کے جسم سے نکالنے کے کئے ایسی تمام اشیاء کو استعمال کیا جاتا ہے جو مریض کھا سکتا ہو اور پی سکتا ہو۔ روحانی پھکی گھر کا ہر فرد استعمال کر سکتا ہے۔
نوٹ: روحانی پھکی علاج میں بہت معاون ہے اس کو مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانیپھکی کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو روحانی علاج کی تاثیر کئی گناہ بڑھ جاتی ہے اور مریض کو شفاء بہت جلد ہوتی ہے۔
ایک خاص پھکی جو درج ذیل امراض کےلئےبھی بہت مفید ہے۔

بھوک کی کمی متلی بدہضمی گیس قبض
مروڑ ہچکی ہیضہ قے  ابکائیاں
دردِ گردہ جسمدرد بخار سردرد پیچش
  طحال (تلی )۔ جریان بندشِ پیشاب دردِ مثانہ

مٹی کی عادت چھڑانے کیلئے*ترک نشہاور سینے کی جلن کو دور کرکے ہاضم اعضاء کی قوت کو بحال کرتی ہے۔ پیٹ کے درد میں فوری آرام کے لیے واقعی اکسیر ہے۔ منفرد قدرتی اجزاء سے تیار کردہ نمکین مرکب، جو بلڈ پریشر اور ہیپاٹائٹس کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت۔(گرام30)۔ قسم
کوئی نہیں 80 عوام
10% 72 ممبر خزینہ روحانیات
10% 72 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 68 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت۔(گرام30)۔ قسم
10% 72 عوام
15% 68 ممبر خزینہ روحانیات
15% 68 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 64 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 68 دیگرعاملین/روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز ,آدھا کلو 1،2،3کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ ,آدھا کلو 1،2،3کلو  اور اس سے زیادہ بھکی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: