روحانی
اگر بتی برائے واپسی سحر
Ruhani
Agarbatti Baraye Wapsi Sehr
تعارف: جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی اگربتی برائے واپسی سحرکو استعمال کریںاور فائدہ اٹھائیں ۔
جیسا بھی اور جتنا بھی پرانا جادو ہو، اس روحانی اگربتی کو استعمال کرنے سےجادو کرنے اور کروانےوالے پر واپس جانا شروع ہو جاتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ جادو کے اثرات بھی زیادہ ہوں کیونکہ معمولی اثرات میں جادو کی واپسی بھی معمولی ہوتی ہے اور بعض اوقات پتہ بھی نہیں لگتا۔روحانی عطر برائےواپسی سحر کو مستقل استعمال کیا جائےتو کچھ عرصہ بعد جب بھی جادو آئے گا، وہ خود بخود کرنے اور کروانے والے پر واپس ہو جائے گا۔
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون |
|
پرچون۔۔۔۔Retail |
رعایت | قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 250 | عوام |
10% | 225 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 225 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 210 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی
5 فیصد رعایت دی جائے گی۔
رعایت | قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ | قسم |
10% | 225 | عوام |
15% | 210 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 210 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 200 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
15% | 210 | دیگرعاملین /روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024