روحانی اگر بتی برائے دفع نحوست
Ruhani Agarbatti Baraye Dafa Nahusat

تعارف: اس اگر بتی پر کئی عاملین اپنے ایسے تمام اعمال کا دم کرتے ہیں جودفع نحوست کے لئےہوتے ہیں وہ عاملین ان اعمال کے عامل بھی ہوتے ہیں۔
فوائد: نحوست کسی بھی قسم کی ہو، اس جگہ پر رہنے والوں اور اس جگہ پر کاروبار کرنے والوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مسلسل پریشانیوں کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح نحس اوقات میں کوئی کام کرنا مجبوری ہے تو اس وقت اس اگربتی کو جلا کر وہ کام کریں۔ ان شاء اللہ، نحس اثرات اس کام پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ ہر طرح کے نحس اثرات اور نحوست کے خاتمے کے لیے اس اگربتی کا استعمال مفید ہے۔ دفع نحوست میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی متاثرہ جگہ پر جلائیں۔یا پھر اپنے معالج کی ھدایت کے مطابق استعمال کریں
پیکنگ: فی پیکٹ30اگربتیاں

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 250 عوام
10% 225 ممبر خزینہ روحانیات
10% 225 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 210 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 225 عوام
15% 210 ممبر خزینہ روحانیات
15% 210 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 200 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 210 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024




Subscribe for Updates

Name: 

Email: