روحانی اگر بتی برائے نظر و حسد
Ruhani Agarbatti Baraye Nazr-o-Hasad

تعارف: نظربد جیسے اہم اور خطرناک مرض کے لیے دارالعمل چشتیہ کے عاملین کی ٹیم اور روحانی علاج گاہ کی خاص تیار کردہ اگر بتی جو کہ جملہ مقاصد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔
فوائد: اگر آپ نظرِ بد کا شکار ہیں یا آپ نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کے گھر والے نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کی دکان نظرِ بد کی شکار ہے یا آپ کا کاروبار نظروحسد کا شکار ہے یا آپ کی فیکٹری کسی کی بْری نظر یا پھر کسی کے حسد کی زد میں آگئی ہے یا آپ نظرِ بد اور حسد کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں۔ توآپ کے لیے یہ کراماتی بتی بہت زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 250 عوام
10% 225 ممبر خزینہ روحانیات
10% 225 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 210 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 225 عوام
15% 210 ممبر خزینہ روحانیات
15% 210 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 200 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 210 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024




Subscribe for Updates

Name: 

Email: