روحانی اگر بتی برائے دفع جادو بد اثرات
Ruhani Agarbatti Baraye Dafa
Jadu Bad Asraat

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی اگر بتی، جو جادو کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے اور مریض کے کمرے سےدور کرتی ہے۔ دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ تمام عاملین ان اعمال کے عامل بھی ہوتے ہیں۔
نوٹ: روحانی اگر بتی علاج میں بہت معاون ہے مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانی اگر بتی کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو علاج کی افادیت بہت بڑھ جاتی ہے اور مریض کو بہت جلد شفاء ملتی ہے۔
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرسے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں۔

ڈراونی شکلیں دیکھنا خود کو بلند جگہ سے گرتا دیکھنا نیند کا کچا ہونا برھنہ مناظر دیکھنا یا کسی کو جنسی زیادتی کرتے محسوس کرنا سمندر پہاڑ دیکھنے ہوا میں اڑنا
عیسائیوں کے گرجے صلیب کے نشان اور پادری وغیرہ یا کسی مخصوص دین کے شعار دیکھنا  درندے شیر کتا جنگلی جانور سانپ بچھو چھپکلی وغیرہ دیکھنا  قبریں مردے دیکھنا کھنڈرات میں خود کو دیکھنا ویران جگہوں پر دیکھنا رات کو نیند کا نہ آنا نیند میں سختی کے ساتھ ہونٹ چبانا انسانی غلاظت دیکھنا
لاوجہ رونے کا دل کرنا گھر میں دل نہ لگنا بے چین رہنا ذھن کا ماؤف ہو جانا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جانا طبیعت میں چڑچڑا پن اورتنھائی پسند ہو جانا جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا بہت تھکاوٹ محسوس کرنا
جسم کے عموم پیٹ اور چہرے کا پھولا ہوا محسوس ہونا بہت زیادہ بے چینی شدید غصہ اور اٹھ کر بھاگ جانے کو دل کرنا کاروبار کا اچانک بند ہو جانا ایسا محسوس ہونا کہ کوئی آوازیں دے رہا ہے
کمرے میں کسی کے چلنے کا احساس ہونا کمرے میں رہنے کو دل نہ کرنا کمرے میں طبیعت پر بوجھ محسوس کرنا مریض کے کمرے سے بد بو آنا

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 200 عوام
10% 180 ممبر خزینہ روحانیات
10% 180 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 170 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 180 عوام
15% 170 ممبر خزینہ روحانیات
15% 170 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 160 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 170 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024




Subscribe for Updates

Name: 

Email: