روحانی اگر بتی برائے دفع جنات
Ruhani Agarbatti Baraye Dafa Jinnat

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی اگر بتی، جو جنات کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے اور مریض کے کمرے/گھر سےدور کرتی ہے۔ دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ تمام عاملین ان اعمال کے عامل بھی ہوتے ہیں۔
نوٹ: روحانی اگر بتی علاج میں بہت معاون ہے مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانی اگر بتی کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو علاج کی افادیت بہت بڑھ جاتی ہے اور مریض کو بہت جلد شفاء ملتی ہے۔
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات جنات کے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں
اچانک خوشبویا بدبو آنا۔بھی جنات کی علامت ہوسکتی ہے،جس مریض پر جنات کااثرہواسکےسر، کندھےاور گُدی پر اکثر وزن رہتا ہے،جس پر جنات کاسایہ ہواسےچلتے پھرتے اکثر اوقات یوں محسوس ہوتاہےجیسے میرے پیچھے پیچھے کوئی آرہا ہے ۔ حتی کہ یہ خیال اتناپختہ ہوجاتاہےکہ اسےکئی بار پلٹ کر دیکھنا پڑتا ہے۔ مگر دیکھنے پرپیچھے کچھ نظر نہی آتا ،جنات خواب میں خوفناک شکلوں میں بھی دکھائی دیتےہیں یا براہ راست جنات یا چڑیلوں وغیرہ کا نظر آنا۔یہ تو واضح جنات کی علامت ہے، کئی دفعہ جنات جب ڈرانا یا شرارت کرناچاہتے ہیں تو ایسا لگتا ہےجیسے چھت پر کوئی دوڑ رہا ہے یا چار پائیاں گھسیٹ رہا ہے،جس گھر مین جنا ت ہوں وہاں کئی بارایسا لگتاہےکہ ابھی سامنے سے کوئی گذر ا ہے یا کوئی شخص کھڑکی یا پردے کے پیچھے سے جھانک رہاہے،گھر کی دیوار وں ،چھت ، فرش، صوفوں ، یا اہل خانہ کے کپڑوں پر خون کے چھینٹے پڑنا۔جنات اورجادو دونوں وجوہات سے ہوسکتا ہے،جنات کے زیراثر مریض کواکثر خواب میں کتا، بھیڑیا، بندر، ریچھ یا شیر نظر آتا ہے، اپنے نام کی آواز سننا ۔ لیکن جسس شخص کی آوازمیں پکار اگیاہے وہ یا تو سرے سے گھر پہ موجود ہی نہیں یا وہ گہر ی نیندسورہا ہے۔یہ بھی جنات کی شرارت ہوتی ہے، کبھی کبھی سایہ جنات کی مرض والی خواتین کو یوں محسوس ہوتاہےجیسے کسی بلی یااس جتنے کسی جانورنے اچانک اس کے پیٹ پر چھلا نگ ماردی ہے، اولاد کا پیدا نہ ہونا جبکہ کوئی میڈیکل بیماری بھی نہیں یا پیداہوتے ہی مر جانا یا پیٹ میں مر جانا بھی جنات کی وجہ ہو سکتی ہے.

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 200 عوام
10% 180 ممبر خزینہ روحانیات
10% 180 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 170 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 180 عوام
15% 170 ممبر خزینہ روحانیات
15% 170 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 160 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 170 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024

Subscribe for Updates

Name: 

Email: