روحانی اگربتی برائے دفع جنات، جادو و ہر قسم بد اثرات
Ruhani Agarbatti Baraye Dafa Jinnat, Jadu,
wa Har Qism Bad Asraat

تعارف:اس اگربتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو اور جنات و شیاطین کے بداثرات دور کرنے میں بہت مفید ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگربتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
فوائد:جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد، گھر میں بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا، گھر میں یا جگہ پر تعویذات، انڈے، دال، مٹی، گوشت وغیرہ پڑے ملنا، ڈراو?نے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر کئی علامات کے لیے اس اگربتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
نوٹ: اگربتی روحانی علاج میں بہت معاون ہے۔ مگر اس کو کامل علاج سمجھنا غلطی ہے۔

جسمانی رنگت کاتبدیل ہوجانا، خصوصاً چہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے پورے جسم یاکسی خاص حصےخاص درد رہنا
جسم میں آگ کی تپش محسوس ہونا جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو

بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا

کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا یا کنپٹیوں پر بوجھ رہنا
نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو
خوفناک خواب آنا خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں
آنکھیںجلنااورلال رہنا یا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں
کندھوں پر بوجھ رہنا ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو
آواز کا کمزور ہونا ناک اور منہ سے گرم ہوا یا خون نکلنا
گھبراہٹ محسوس کرنا دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہو جانا
کمر اور گردوں میں درد ہونا سانس مشکل سے آنا اور سینے میں درد ہونا
بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا اجنبی زبان میں باتیں کرنا
ہر وقت بخار کی کیفیت رہنا کسی سبب کے بغیر گرجانا
شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی
ہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 200 عوام
10% 180 ممبر خزینہ روحانیات
10% 180 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 170 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 180 عوام
15% 170 ممبر خزینہ روحانیات
15% 170 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 160 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 170 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز , نیزآدھا کلو1،2کلو کی کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔  نیزآدھا کلو1،2کلو کی کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024




Subscribe for Updates

Name: 

Email: