Ruhani Aata
Baraye Dafa Jadu / Jinnat
دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ
ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی آٹا، جس پردار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین
کی ٹیم خاص دم کرتی ہے جو جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض
سے دور کرتےہے۔ ایسا جادو جو کھانے پینے والی اشیاءپر کر کےکھلایا گیا ہو ، اس کو
مریض کے جسم کے اندرسے نکالنے کے کئے ایسی تمام اشیاء کو استعمال کیا جاتا ہے جو
مریض کھا سکتا ہو اور پی سکتا ہواس معاملے میں روحانی آٹا کو اعزاز حاصل ہے کہ گھر
کے تقریباً ہرہر فردکو استعمال کرنا ہوتا ہے۔ روحانی آٹا گھر کا ہر فرد استعمال کر
سکتا ہے۔
نوٹ: روحانی آٹا علاج میں بہت معاون ہے اس کو مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانی
آٹے کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو روحانی علاج کی تاثیر کئی گناہ بڑھ
جاتی ہے اور مریض کو شفاء بہت جلد ہوتی ہے۔
نوٹ: روحانی آٹا تیار کر کے رکھا نہیں جا سکتا خراب ہونے کا خدشہ بہت ہوتا ہے اس
لئے روحانی آٹے کو آرڈر پر تیا ر کیا جاتا ہے جو حضرات تیار کروانا چاہیں وہ
رابطہ کر کے تیار کروا سکتے ہیں۔
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے
متاثرہ مریضوں ایسے تمام مریضوںمیں کثرت سے پائی جاتی ہیں جن کو جادو مسان کھلایا
گیا ہو۔
گھبراہٹ محسوس کرنا | پیٹ کا پھول جانا | کچھ کھا لینے کے بعد کھٹے ڈکارآنا | معدے کے مسائل |
کچھ کھانے کو دل نہ کرنا | کمر اور گردوں میں درد ہونا | سانس مشکل سے آنا ،سینے میں درد ہونااورسینے میں جلن ہونا | دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہو جانا |
مثانے میں درد، اور جلن رہنا | بد ہضمی کا شکار رہنا |
ذیل میں دیگرچنداور علامات
درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ مریضوں میں
کثرت سے پائی جاتی ہیں |
جسم میں آگ کی تپش محسوس ہونا | جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو | جسمانی رنگت کاتبدیل ہوجانا، خصوصاً چہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے | پورے جسم یاکسی خاص حصےخاص درد رہنا |
نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا | سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو | بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا | کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا یا کنپٹیوں پر بوجھ رہنا |
آنکھیںجلنااورلال رہنا یا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا | مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں | خوفناک خواب آنا | خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں |
آواز کا کمزور ہونا | ناک اور منہ سے گرم ہوا یا خون نکلنا | کندھوں پر بوجھ رہنا | ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو |
ہر وقت بخار کی کیفیت رہنا | کسی سبب کے بغیر گرجانا | بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا | اجنبی زبان میں باتیں کرنا |
ہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا | عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا | شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا | عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی |
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون |
|
پرچون۔۔۔۔Retail |
رعایت | قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 300 | عوام |
10% | 270 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 270 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 255 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔
درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔
رعایت | قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ | قسم |
10% | 270 | عوام |
15% | 255 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 255 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 240 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
15% | 255 | دیگرعاملین /روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021