نورانی تعویذات

 نورانی تعویذات سے مراد وہ تعویذات ہیں، جو قرآن، اسماء الحسنی، درود شریف، دعائیں، اسماء النبی پر مشتمل ہوتے ہیں۔ درج ذیل چھپے ہوئے نورانی تعویذات ہیں۔

 
تعداد قیمت مختصر تفصیل نام نمبر شمار
100   حدیث کی دعاؤں اور اسماء الحسنیٰ پر مشتمل سخت امراض کے لیےگلے یا بازو میں باندھنے کا تعویذ۔  سخت امراض 1
100   حدیث کی دعاؤں پر مشتمل گلے میں ڈالنے والاتعویذ بچوں کی ہر طرح کی آفات سےحفاظت 2
5   دیوار پر لگانے والا بڑے سائز کا رنگین نامہ مبارک جو جنات کو جگہ سے بھگانے کے لیے مجرب ہے۔ نمونہ دیکھیں تہدیدی نامہ مبارک 3
5   دیوار پر لگانے والا بڑے سائز کا رنگین. ہر قسم کے برے اثرات، جنات، جادو، نحوست وغیرہ کو جگہ سے دور کرنے کے لیے ایک خاص اور مجرب تعویذ۔ نمونہ دیکھیں کتاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم 4
100  

ہر مقصد کے لیے۔  گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ

تعویذ حضرت درخواستی 5

 

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 03344312272
نوٹ: جو بھی تعویذات نمونہ میں دکھائے گئے ہیں، ان پر واٹر مارک لگایا ہوا ہے۔ جو افراد تعویذ ادارے سے لیں گے، ان پر واٹر مارک نہیں لگا ہوگا۔ اگر کوئی روحانی معالج یہ چاہیں کہ ان کا نام یا نام کے ساتھ مزید کچھ اور تعویذ پر لکھا ہو تو وہ رابطہ کریں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: