ہانڈی درجہ دوم

 ذیل میں ہانڈی درجہ دوم کے عمل کی کاپی میں درج تعویذات کی تفصیل ہے، جو کہ ہاتھ سے لکھے ہوئے ہیں۔ یہ تعویذات صرف وہی افراد منگوا سکتے ہیں، جنہوں نے ادارے سے ہانڈی درجہ دوم کی اجازت حاصل کی ہوئی ہے۔ دوسرے تمام افراد سے معذرت۔ آرڈر کی تکمیل میں ایک ہفتہ سے دو ہفتہ تک وقت لگ سکتا ہے۔

قیمت

تعداد

مختصر تفصیل

کاپی میں درج صفحہ نمبر

نمبر شمار

  25 گھر کو آفات و بلیات سے پاک کرنا 25

1

  25 ھانڈی کے اند رکھنے والا فتیلہ 31 2
  25 بڑا تعویذ 37 3
  25 متیلہ نمبر 1 38 4
  25 فتیلہ نمبر 2 39 5
  25 فتیلہ نمبر 3 40 6
  25 ہر ھانڈی میں ڈالا جانے والا نقش 41 7

نوٹ: روحانی دکان میں تمام تعویذات کالی سیاہی اور زعفرانی سیاہی سے لکھوانے کی سہولت ہے۔ ان سب کا ریٹ الگ ہے۔
 روحانی معالجین کو یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے تعویذات، اپنی مرضی کی سیاہی سے، اپنی مرضی کی تعداد میں لکھوا سکتے ہیں۔  تعداد بہت کم نہ ہو۔ آرڈر کی رقم کی تفصیل کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ آرڈر کی مکمل رقم کا پیشگی آنا ضروری ہے۔

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 03344312272

نوٹ: ہانڈی (درجہ دوم) کی کاپی کے چھپے ہوئے تعویذات منگوانے کے لیے اس لنک پر جائیں۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: