بخور سے مراد دھونی والی خوشبو ہے۔ بخورات کا استعمال روحانی علاج اور چلہ کشی میں بہت اہم  ہے۔ یہ ایک مہنگا کام ہے جس کی وجہ سے اب چلہ کشی میں بخورات کا استعمال بہت کم ہو گیا ہے، جس کا نقصان یہ ہوا کہ کامیابی کم ہوتی ہے یا دیر بعد ہوتی ہے۔ نورانی اعمال کی چلہ کشی میں بخور بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اسی طرح روحانی علاج میں بخور کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ خاص کر جادو اور جنات کے ہر قسم کے اثرات جگہ سے نکالنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اگربتیوں کے مقابلے میں بخور سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور جلد ہوتا ہے۔  لہٰذا جو لوگ خرچہ کر سکتے ہیں، ان کو چاہیے کہ اگربتیوں کی بجائے بخور کا استعمال کریں۔ کام بھی جلدی ہوگا اور دیرپا ہوگا۔

 روحانی دکان میں مختلف خوشبو کے بخور دستیاب ہیں۔ سب سے زیادہ پرتاتیر بخور نورانی اعمال کےلیے عود کا مانا جاتا ہے جس کی وسیع ورائٹی روحانی دکان میں موجود ہے۔ عود کے بعد مشک ہے۔ پھولوں میں گلاب کا بخور بہت اچھا ہوتا ہے۔

درج ذیل بخورات روحانی دکان میں دستیاب ہیں۔ خریدنے کے لیے آخر میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔

عود کے بخور

نورانی اعمال کی چلہ کشی میں سب سے زیادہ پرتاثیر بخور عود کا ہوتا ہے جس سے نورانی اعمال کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہوتی ہے، وہ کھنچی چلی آتی ہے اور بہت خوش ہوتی ہے۔ نورانی اعمال کو جب روحانی علاج میں استعمال کیا جاتا ہے تو بھی عود کے بخور کی وجہ سے تاثیر بہت زیادہ ہو جاتی ہے خاص کر جادو اور جنات کے اثرات دور کرنے کے لیے۔

عود معمول بیت الاسرہ
Oudh Bait-ul-Isra
عود نفیس
Oudh Al-Nafees
عود معجون ملکی
Oudh Ma'jun maliki

قیمت 1000 روپے
Out of Stock

قیمت 1300 روپے
Out of Stock

قیمت 1600 روپے
Out of Stock
عود بنت القمر
Oudh Bint Al-Qamar
عودابیض
Oudh Abyaz
صندل عود
Sandal Wood

قیمت 1000 روپے
Out of Stock

قیمت 1000 روپے
Out of Stock
قیمت 1000 روپے
Out of Stock
معمول عود
Mamul Oudh
عود معمول نبیل
Oudh Mamul Nabeel
عودتسنیم
Oudh Tasneem

قیمت 450 روپے

قیمت 800 روپے

قیمت 800 روپے
Out of Stock
عود شرقیہ
Oudh Sharqia
عود السمو
Oudh Al-Samouh
شیخ العود
Sheikh Al-Oud

قیمت 250 روپے
Out of Stock

قیمت 250 روپے
Out of Stock

قیمت 250 روپے
Out of Stock
عاشق العود
Ashek Al-Oud
عود مع العطر
Oudh Ma Al-Attar
العود
Al-Oud

قیمت 1380 روپے

قیمت 1700 روپے

قیمت 450 روپے
    عود خاص
Private Oudh
   
قیمت 1350 روپے

مشک و عنبر کے بخور

نورانی اعمال کے ذریعے ہر مقصد کے روحانی علاج میں استعمال کیا جاتا ہے جس سے تاثیر زیادہ ہو جاتی ہے۔

 

معمول مسک
Mamul Musk

المسک
Al-Musk
 
قیمت 450 روپے

قیمت 800 روپے
Out of Stock
  معمول عنبر
Mamul Amber
عنبر
Amber
 
قیمت 450 روپے

قیمت 800 روپے
Out of Stock

پھولوں کی خوشبو کے بخور

محبت اور تسخیر کے ہر طرح کے اعمال میں استعمال کیا جاتا ہے جس سے تاثیر زیادہ ہو جاتی ہے۔

راتحتہ الوردہ
Rahita Al-Warda
معمول ورد
Mamul Ward
الوردی
Al-Wardi

قیمت 250 روپے

قیمت 450 روپے

قیمت 800 روپے
    معمول جاسمین
Mamul Jasmine
   
قیمت 450 روپے

مختلف خوشبو کے بخور

 ہر طرح کے اعمال میں استعمال کیے جاتے ہیں، جس سے تاثیر زیادہ ہو جاتی ہے۔

الامارات
Al-Amaraat
احلام العرب
Ahlam Al-Arab
عدنی
Adeni

قیمت 800 روپے
Out of Stock

قیمت 1000 روپے


قیمت 780 روپے

الکعبہ
Al-Kaba
الضیافۃ
Al-Diyafa
الامارات
Al-Emirates

قیمت
1400 روپے

قیمت 500 روپے
Out of Stock

قیمت 675 روپے
امواج
Amwaaj
النفیس
Al-Nafees
المحفوظ
Al-Mahfuz

قیمت 1000 روپے

قیمت 225 روپے
 

قیمت 225 روپے
 
درھم
Dirham
دیوانیہ
Dewania
بیت العتیق
Bait-ul-Ateeq


قیمت 1000 روپے


قیمت 250 روپے
Out of Stock

قیمت 550 روپے
Out of Stock
مبسوس فزاع
Mabsoos Faza
خلیفہ
Khalifa
فیدیتک
Fedeytak

قیمت 900 روپے
Out of Stock

قیمت 670 روپے

قیمت 250 روپے
سدرہ
Sedra
مقلت
Muqallat
مبسوس عُمانی
Mabsoos Oumani

قیمت 325 روپے
Out of Stock

قیمت 450 روپے
Out of Stock

قیمت 900 روپے
Out of Stock
افراح
Afraah
شیخ الشیخ
Sheikh Al-Shoyoukh
شرقیۃ
Sharqia

قیمت
1400 روپے

قیمت 1000 روپے
Out of Stock

قیمت 1000 روپے
Out of Stock
    الحبیب
Al-Habib
   
قیمت
200 روپے

بخور خریدنے کی شرائط

کوئی بھی بخور، جو ایک بار کھل گیا، واپس یا تبدیل نہ ہوگا۔
خزینہ روحانیات کے ممبران کو %5 رعایت دی جائے گی۔
روحانی درس گاہ کے شاگرد جو خزینہ روحانیات کے ممبر نہیں، ان کو %5 رعایت دی جائے گی۔
روحانی درس گاہ کے شاگرد جو خزینہ روحانیات کے ممبر بھی ہوں، ان کو %10 رعایت دی جائے گی۔
تھوک کی خریداری کے لیے رابطہ فرمائیں۔


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: