روحانی علاج گاہ کے واٹس ایپ گروپس |
آج کل ہر کوئی کسی نہ کسی درجہ میں پریشان ہے۔
شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جس کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ اپنی پریشانی کے حل کے لئے
ہر کوئی اپنے بس میں جہاں تک ممکن ہو، تدابیر اختیار کرتا ہے۔ ان تدابیر میں روحانی
تدابیر بھی ہیں جن سے وہ فائدہ ممکن ہے، جو اکثر اوقات دنیوی تدابیر سے ممکن نہیں
ہوتا۔
دار العمل چشتیہ کے شعبہ روحانی علاج گاہ نے آپ کی تمام مشکلات سے نجات اور حاجات
پوری ہونے کے ہر ممکنہ روحانی حل کیلئے درج ذیل واٹس ایپ گروپس شروع کیے ہیں۔ آپ
اپنے روحانی مسئلے کیلئے روحانی علاج گاہ کے مطلوبہ گروپ میں شامل ہوں اور مفت
رہنمائی حاصل کیجئے۔
واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے سے پہلے’’روحانی
علاج گاہ واٹس ایپ گروپس کے اصول‘‘ لازمی پڑھ لیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023