اسم اعظم کورس
Ism-e-Azam Course

اسمِ اعظم کو عموماً صرف نام کے اعداد نکال کر ہی معلوم کیاجاتا ہے اور بہت سے پہلو نظر انداز کر دئے جاتے ہیں جن کی وجہ سے اس اسمِ اعظم کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا۔ اسمِ اعظم معلوم کرنے کے لئے متعدد پہلو مد ِنظر رکھنے پڑتے ہیں۔ تب جا کر اسمِ اعظم صحیح طور پر معلوم ہوتا ہے۔اس کورس کو کرنے کے بعدآپ ماہرانہ طور پر اسمِ اعظم معلوم کر سکیںگے۔ اسمِ اعظم کو استعمال کرنا، پڑھنا اور اس کی مختلف طرح سے چلّہ کشی کرنے کے طریقے بھی سیکھ سکیں گے۔

کورس کی فیس

روحانی درسگاہ کے طالب علموں کے لئے2100روپے۔
ماہنامہ خزینۂ روحانیات
کے ممبران کے لئے 2600روپے، غیر ممبران کے لئے 3100روپے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: