علم التشخیص
(ابتدائی کورس)۔
Ilm-ul-Tashkhees (Ibtadai Course)
اس کورس میں بذریعہ مؤکلات اور روحانی باطنی رابطے کے ذریعے تشخیص کرناماہر کورس ان روحانی معالجین کے لیے ضروری ہے جو دور کے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ مریض اور عامل کا آمنا سامنا نہیں ہوتا۔ مریض دوسرے شہر یا ملک میں ہوتا ہے۔ سکھایا جاتا ہے۔ دور کے مریض کی تشخیص کرنا جس کا کوئی کپڑا یا خود مریض کا آنا ممکن نہ ہوا۔ مٹی سونگھ کر جادو کا پتہ لگانا۔ مکان کی تشخیص کرنا۔ اس طرح کے کئی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
اس کورس میں کئی اعمال کی چلہ کشی کرنی پڑتی ہے۔ اسباق کی صورت میں اعمال ارسال کیے جاتے ہیں۔ پہلا سبق ختم ہونے سے قبل دوسرا سبق منگوایا جا سکتا ہے۔ کورس کی فیس چھ ہزار6000 روپے ہے۔ اس کورس میں نقد صدقہ ادا کرکے اجازت نہیں لی جا سکتی۔ اس کورس میں محنت کرنا لازمی ہے۔
اس کورس میں ہر کوئی داخلہ نہیں لے سکتا۔ صرف مخصوص افراد کو ہی کورس کروایا جاتا
ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ روحانی درسگاہ کے ناظم صاحب سے ملاقات کریں یا ان کو فون
کریں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021