علاج السحرکورس
(ابتدائی کورس)۔
Ilaj-us-Sehr (Ibtadai Course)
علاج السحر(ابتدائی) کورس کرکے
اپنا، اہل و عیال اور مریضوں کاعلاج کریں
اس کورس میں عامل کو ہر طرح کے جادو کا بنیادی درجہ میں توڑ کرنا
سکھایا جاتاہے۔ چھ چلّوں پر مشتمل کورس کرنے کے بعد پانچ طرح کے اعمال کا عامل بن
جاتا ہے جو جادو کے توڑ میں بہت مجرب ہیں۔ یہ کورس ان مریضوں کے لئے بھی مفید ہے جو
مسلسل جادوکا شکار رہتے ہیںیا کافی عرصہ سے شکار ہیں۔ وہ ان شاء اللہ، خود جادو کا
علاج کر سکیں گے اور محفوظ بھی رہیں گے۔
اس کورس کو کرنے کے بعد آپ درج ذیل کام کر سکتے ہیں۔
اپنے گھر اور کسی بھی جگہ سے جادو ختم کرنا | سحر زدہ مریضوں کا روحانی علاج کرنا | اپنااور اہل و عیال کا روحانی علاج کرنا |
جادو کے علاج کے بعد جب مریض ٹھیک ہو جائے تو مریضوں کا دفاع کرنا تاکہ دوبارہ ان پر جادو نہ کیا جا سکے۔ |
اس کورس میںچھ چلّے کروائے جاتے ہیں۔ ان تمام اعمال کو احسن طریقے سے مکمل کرنے کے بعد عامل اپنا، اپنے اہل و عیال کا اورجادو سے متاثرہ مریضوں کا روحانی علاج کرنے کے قابل ہو جاتاہے۔ مزید تفصیل کے لئے رابطہ کریں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021